پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشقوں ”دروزبہ 2017“کا آغاز ہو گیا ہے۔
روس میں بیلسٹک میزائلوں کی فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے۔
قطر کی وزارت دفاع نے اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لئے خلیج فارس میں امریکہ کے ساتھ مشترکہ بحری مشقوں کے انعقاد کی خبر دی ہے.
ایران کی بری فوج کی جانب سے انتیسویں بیت المقدس فوجی مشقوں میں مہاجر دو، ڈرون طیارے کا استعمال کیا گیا۔
واشنگٹن کی اشتعال انگیز اور جنگ پسندانہ پالیسیوں کے بعد امریکی وزارت جنگ نے یورپ میں ایف پینتیس جنگی طیارے تعینات کر دیئے ہیں دوسری جانب روس نے ملک کے مغربی علاقوں میں فوجی مشقیں انجام دی ہیں
روسی فوج کی مشرقی یونٹ نے مشرقی روس میں دو ہزار سے زائد فوجیوں کی شرکت سے دہشت گردی کے خلاف فوجی مشقوں کی خبر دی ہے۔
نیٹو نے ناروے کے شمال میں روس کی سرحد کے قریب فین مارک کے علاقے میں وسیع فوجی مشقیں شروع کردی ہیں۔
ایرانی بحریہ کی ولایت پچانوے فوجیں مشقوں کا آخری مرحلہ مکمل ہو گیا جس کے دوران والفجر نامی میزائیل کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔
وزیر دفاع حسین دہقان نے کہا ہےکہ بحریہ کی مشقوں کے دوران ایران کے جدید ترین بحری کروز میزائل نصیر کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔
ولایت پنچانوے عظیم بحری مشقوں کے آخری مرحلے کے دوسرے روز دہلاویہ بحری گائیڈڈ میزائل سسٹم نے پہلی بار اپنی پیش نظر بوٹوں کو نشانہ بنایا اور ان کو تباہ کر دیا۔