SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشہد مقدس

  • عشره کرامت کی خصوصی تقریبات

    عشره کرامت کی خصوصی تقریبات

    Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • حرم حضرت معصومہ(س) کے طلائی گنبد کے علم کی تبدیلی کی تقریب

    حرم حضرت معصومہ(س) کے طلائی گنبد کے علم کی تبدیلی کی تقریب

    Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۴

    حرم حضرت فاطمہ معصومہ قم سلام اللہ علیہا میں یکم ذیقعدہ یوم ولادت با سعادت بی بی معصومہ (س) اورعشرہ کرامت کے آغاز کی مناسبت سے جمعہ 12 جون 2021 کی شام طلائي گنبد کے علم کی تبدیلی کی تقریب منعقد ہوئي۔

  • حرم  فرزند رسول حضرت امام علی رضا ع میں عیدالفطر کا روح پرور اجتماع

    حرم فرزند رسول حضرت امام علی رضا ع میں عیدالفطر کا روح پرور اجتماع

    May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۹

    مشہد المقدس ؛ ماہ مبارک رمضان، ماہ رحمت و مغفرت کے اختتام پر عید فطر کی نماز پوری شان و شوکت کے ساتھ اور کورونا وائرس کے پیش نظر سماجی فاصلے اور طبی اصولوں کا خیال رکھتے ہوئے حرم فرزند رسول حضرت امام علی رضا (ع) میں آج بروز جمعرات 13 مئی 2021 کو نماز عیدالفطر کا روح پرور اجتماع ہوا -

  • امام رضاع کےروضۂ میں شب قدرکےمراسم میں ایس اوپیزکی پابندی

    امام رضاع کےروضۂ میں شب قدرکےمراسم میں ایس اوپیزکی پابندی

    May ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۰

    فرزند رسول حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کے روضۂ اقدس میں شب قدر کے مراسم کے موقع پر کورونا ایس او پیز کی شدید پابندی کے ساتھ سماجی فاصلے کی بھی رعایت کو یقینی بنایا گیا۔

  • سونے کا تمغہ جیت کر امام رضا (ع) کے روضے کو ہدیہ کردیا

    سونے کا تمغہ جیت کر امام رضا (ع) کے روضے کو ہدیہ کردیا

    Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۴

    ویٹ لیفٹنگ کے ایشیائی مقابلوں میسں ونے کا تمغہ حاصل کرنے والے ایرانی ایتھلیٹ نے اپنا تمغہ بارگاہ حضرت علی رضا علیہ السلام کو ہدیہ کردیا۔

  • ایران اور پاکستان کے تعلقات میں نیا موڑ

    ایران اور پاکستان کے تعلقات میں نیا موڑ

    Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۲

    پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے باہمی تعلقات کے نئے باب کا آغاز ہوگیا ہے۔

  • روضہ رضوی کے متولی سے پاکستانی وزیر خارجہ کی ملاقات

    روضہ رضوی کے متولی سے پاکستانی وزیر خارجہ کی ملاقات

    Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۶

    روضہ رضوی کے متولی نے کہا ہے کہ سالانہ پانچ لاکھ پاکستانی زائرین امام رضا علیہ السلام کی زیارت سے مشرف ہوتے ہیں اور انہیں تمام سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں۔

  • ایران ؛ دو ڈاکٹروں کی شادی،313 مریضوں کا مفت آپریشن،حق مہر مقرر

    ایران ؛ دو ڈاکٹروں کی شادی،313 مریضوں کا مفت آپریشن،حق مہر مقرر

    Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۹

    نوجوان مرد اور خاتون ڈاکٹر نے منفرد حق مہر کے ساتھ پندرہ شعبان سے اپنی مشترکہ زندگی کا آغازکردیا۔

  • امام رضا(ع) کے روضۂ میں سال 1400 کے آغاز کے مناظر

    امام رضا(ع) کے روضۂ میں سال 1400 کے آغاز کے مناظر

    Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۱

    مشہد مقدس میں حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کے روضۂ اقدس میں 20 مارچ 2021 عیسویں مطابق 30 اسفند 1399 ہجری قمری کو نئے ہجری شمسی سال 1400 کے آغاز کے موقع پر عظیم الشان تقریب کا انعفاد ہوا جس میں عاشقان اہل بیت عصمت و طہارت علیہم السلام کی کثیر تعداد نے کورونا ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے شرکت کی اور نئے سال کے موقع پر خداوند متعال کی بارگاہ میں راز و نیار و دعائیں کیں۔

  • سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایران ائير کے مسافرطیارے کو اغوا کرنے کی سازش ناکام بنادی

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایران ائير کے مسافرطیارے کو اغوا کرنے کی سازش ناکام بنادی

    Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۲

    ایران کے سیکورٹی اداروں نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے قومی ایرلائن کے مسافر طیارہ اغوا کرنے کی سازش ناکام بنادی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایرانی وزیر خارجہ کی وینزویلا کے ہم منصب کے ساتھ اہم ٹیلیفونی گفتگو
    ایرانی وزیر خارجہ کی وینزویلا کے ہم منصب کے ساتھ اہم ٹیلیفونی گفتگو
    ۶۰ minutes ago
  • پاکستان کے صدر کا رہبر انقلاب اسلامی اور ایرانی صدر کے نام خاص پیغام
  • آج سے شروع ہو رہا ہے کشمیر میں "چلہ کلاں"، سری نگر میں ’پھیرن ڈے‘ کا انعقاد
  • پاکستان کے صدر آصف علی زرداری عراق کے چار روزہ دورے پر بغداد پہنچ گئے
  • ایران اور روس کا تعاون مکمل طور پر اسٹریٹیجک: روسی مبصر آنتون مارداسوف
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS