SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

مشہد مقدس

  • فرزند رسول حضرت امام رضاعلیہ السلام کی شب شہادت خطبہ خوانی کے روایتی مراسم

    فرزند رسول حضرت امام رضاعلیہ السلام کی شب شہادت خطبہ خوانی کے روایتی مراسم

    Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۴

    مشہد مقدس؛ آخرِ صفر میں فرزند رسول، امام رؤف، حضرت امامِ ضامن مولا علی رضا علیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے آپ کے روضۂ اقدس میں حسب دستور قدیم رسم ’’خطبہ خوانی‘‘ برپا کی گئی جس میں صدر مملکت، مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ایران کر اعلی سیول اور فوجی حکام حرم مبارک کے متولی اور خدام نے شرکت کی۔

  • ایران سمیت دنیا بھر میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شہادت کا سوگ

    ایران سمیت دنیا بھر میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شہادت کا سوگ

    Sep ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۶

    آج ایران سمیت دنیا بھر میں فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شہادت کا سوگ، عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔

  • حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت، مشہد مقدس میں دسیوں لاکھ ایرانی اور غیرملکی زائرین کی عزاداری

    حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت، مشہد مقدس میں دسیوں لاکھ ایرانی اور غیرملکی زائرین کی عزاداری

    Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۱

    ایران سمیت دنیا بھر میں فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

  • رحلت رسولۖ اسلام اور شہادت امام حسن (‏‏ع) پر عالم اسلام سوگوار و عزادار

    رحلت رسولۖ اسلام اور شہادت امام حسن (‏‏ع) پر عالم اسلام سوگوار و عزادار

    Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۶

    عالم اسلام رحلت رسولۖ اسلام اور شہادت امام حسن (‏‏ع) پر سوگوار و عزادار ہے۔

  • ماہ صفر کے آخری عشرے میں حرم امام رضا (ع) وسطی ایشیا کے ممالک کے زائرین کا میزبان

    ماہ صفر کے آخری عشرے میں حرم امام رضا (ع) وسطی ایشیا کے ممالک کے زائرین کا میزبان

    Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۵

    رسول خدا حضرت محمد مصطفیٰ (ص) کی رحلت، سبط اکبر امام حسن مجتبیٰ اور امام رضا علیہم السلام کی شہادت کے ایام کی مناسبت سے غیر ملکی زائرین کی کثیر تعداد حرم امام رضا علیہ السلام میں عزاداری منانے کے لئے حاضر ہوئی ہے۔

  • مشہدالرضا سیاہ پوش و عزادار

    مشہدالرضا سیاہ پوش و عزادار

    Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۱

    ماہ صفر کے آخری عشرے کی مناسبت سے حرم امام رضا علیہ السلام سیاہ پوش ہوا۔

  • عراق کے مقدس مقامات کے متولیوں کو زائرین کی میزبانی پر حرم امام رضا (ع) کے متولی کی جانب سے خراج تحسین

    عراق کے مقدس مقامات کے متولیوں کو زائرین کی میزبانی پر حرم امام رضا (ع) کے متولی کی جانب سے خراج تحسین

    Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۹

    حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نے عراق کے مقدس مقامات اور مزارات کے متولیوں سے ملاقات کے دوران چہلم امام حسین علیہ السلام پر کئے گئے اقدامات اور زائرین امام حسین علیہ السلام کی بہترین انداز میں میزبانی پر شکریہ ادا کیا۔

  • امام رضا(ع) بین الاقوامی میڈیا فیسٹیول کا چوتھا دور

    امام رضا(ع) بین الاقوامی میڈیا فیسٹیول کا چوتھا دور

    Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۸

    بین الاقوامی میڈیا فیسٹیول امام رضا (ع) کو میڈیا مواد بھیجنے کی تاریخ بڑھا دی گئی ہے

  • امام رضا(ع) بین الاقوامی میڈیا فیسٹیول کا چوتھا دور

    امام رضا(ع) بین الاقوامی میڈیا فیسٹیول کا چوتھا دور

    Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۵

    امام رضا (ع) بین الاقوامی میڈیا فیسٹیول کے ایگزیکٹو سکریٹری کے مطابق اس فیسٹیول کے چوتھے دور میں شرکت کےلئے شائقین 21 ستمبر 2024 تک اپنی تخلیقات بھیج سکتے ہیں۔

  • امام رضا (ع) کے مقدس روضہ پر پہنچا ہندوستان کے علمائے اہلسنت کا وفد

    امام رضا (ع) کے مقدس روضہ پر پہنچا ہندوستان کے علمائے اہلسنت کا وفد

    Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۵

    ہندوستان کے علمائے اہلسنت کی آستان قدس رضوی کے ادارہ بین الاقوامی امور کے سربراہ سے ملاقات۔

Show More

خاص خبریں

  • علی لاریجانی کی ہندوستان کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت دووال سے ٹیلی فونی گفتگو
    علی لاریجانی کی ہندوستان کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت دووال سے ٹیلی فونی گفتگو
    ۵ hours ago
  • پاکستان، ایران اور متعدد دیگر اسلامی ممالک میں ہفتہ وحدت اور جشن میلاد النبی (ص) کا اہتمام
  • بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز صدر ایران کے خطاب سے ہوگا
  • ٹرمپ کی باتیں شنگھائی تنظیم کی طاقت کا اعتراف/ دنیا تاریخی موڑ سے گزر رہی ہے: لبنانی اخبار
  • اسرائیل کے صدر سے نئے پوپ کی ملاقات پر انسانیت برہم
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS