-
ایرانی عوام نے حق ادا کردیا
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۴شہید صدر آيت اللہ ابراہیم رئیسی اور ان کے ہمراہ فضائی حادثے میں شہید ہونے والوں کی تشییع جنازہ آج مختلف شہروں میں عمل میں آئی جبکہ صدر رئیسی کی تششیع جنازہ اس وقت مشہد میں انجام پا رہی ہے۔
-
شہید سید ابراہیم رئیسی کو جمعرات کے دن روضۃ الرضا میں سپرد خاک کردیا جائے گا
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۳آخری رسومات من جملہ جلوس جنازہ اور تدفین کے لئے مشہد شہر کی انتظامیہ نے خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔ یہ مقدس سرزمین، امام علی رض (ع) کے خادم کو اپنے آغوش میں لینے والی ہے۔
-
حرم امام رضا علیہ السلام کے گنبد پر سیاہ پرچم لہرا دیا گیا
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۷صدر مملکت آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی شہادت کے بعد حرم فرزند رسول، امام رضا (ع) کے گنبد پر پرچم عزا نصب کردیا گیا ہے۔
-
ایک امریکی مسلمان نے اپنے ڈاک ٹکٹوں اور پرانے سکوں کا نفیس کلیکشن روضہ امام رضا علیہ السلام کے میوزیم کو ہدیہ کردیا
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۱:۰۰امریکا میں مقیم ایک مسلمان، ظفر اعظم نے اپنے ڈاک ٹکٹوں اور ہندوستان کے قدیم سکوں کا نفیس کلیکشن روضہ امام رضا علیہ السلام کے میوزیم کو ہدیہ کردیا ۔
-
مشہد مقدس میں گل لالہ یا ٹیولپ پھولوں کا فیسٹیول
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۹مشہد کے ملت پارک میں منعقد ہونے والے ٹیولپ یا گل لالہ پھولوں کے فیسٹیول میں تقریباً 800 مربع میٹر کے رقبے میں 16 اقسام اور 15 مختلف رنگوں میں 75 ہزار ٹیولپ بلبس یا گل لالہ کے پودے لگائے گئے ہیں جہاں زائرین اورمشہد مقدس کے شہری اس مناظر سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں
-
حرم امام رضا علیہ السلام کے گنبد مطہر پر "یاصاحب الزمان‘‘ کا سبز پرچم
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۰حرم امام رضا علیہ السلام کے ہر گوشے میں، امام زمانہ حضرت مہدی (عج) کے مبارک نام سے سجایا گیا ہے۔
-
ایرانی عوام کے ملک گیر مظاہرے، کرمان میں دہشتگردانہ دھماکوں کی مذمت (ویڈیو)
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۸ایران کےعوام نے مختلف شہروں میں اجتماعات کرکے کرمان کے گلزار شہدا کے راستے میں ہونے والے دہشت گردانہ دھماکوں کی شدید مذمت کی۔
-
شام میں شہید ہونے والے ایرانی کمانڈر کی آخری رسومات، نماز میت رہبر انقلاب اسلامی نے پڑھائی
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۲تہران کے امام حسین اسکوائر پر شام میں صیہونی جارحیت میں شہید ہونے والے ایران کے کمانڈر جنرل سید رضی موسوی کے جلوس جنازہ میں حکام و عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
بین الاقوامی کانگریس امام رضا(ع) اور عصری علوم کے اہداف و مقاصد
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۴انٹرنیشنل یونیورسٹی امام رضا(ع) کے وائس چانسلر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی کانگریس امام رضا(ع) اور عصری علوم کے انعقاد کا مقصدرضوی تعلیمات کو رائج کرنے کے لئے گفتگو کے ساتھ ساتھ ان تعلیمات کو انسانی عملی علوم (ہیومن اپلائیڈ سائنسزز) کی رو سے ادراک کرنا اور بیان کرنا ہے۔
-
مشہد مقدس میں غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں بین الاقوامی شعری نشست کا انعقاد
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۶غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں جہاں پورے ایران میں مختلف فنی اور ادبی پروگراموں کا انعقاد کیا جا رہا ہے، مشہد کے فلسطین اسکوائر " لفظوں کا طوفان" کے عنوان سے عظیم الشان شعری نشست کا انعقاد کیا گیا۔