SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

مصطفیٰ الکاظمی

  • عراق، وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کی کابینہ مکمل ہوئی

    عراق، وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کی کابینہ مکمل ہوئی

    Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۰

    عراقی پارلیمنٹ نے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کی کابینہ کے باقی سات وزیروں کو بھی اعتماد کا ووٹ دے دیا ہے۔

  • عراق میں دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن کا دوسرا مرحلہ

    عراق میں دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن کا دوسرا مرحلہ

    Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۱

    عراق کی مسلح افواج کے ہیڈکوارٹر نے اعلان کیا ہے کہ صوبے کرکوک میں دہشت گردوں کے خلاف ابطال العراق نامی فوجی آپریشن کا دوسرا مرحلہ شروع کر دیا گیا۔

  • ایران نے حکومت عراق کی مکمل حمایت کا اعلان کیا

    ایران نے حکومت عراق کی مکمل حمایت کا اعلان کیا

    May ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۴

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے تاکید کی ہے کہ ایران ماضی کی مانند عراقی قوم کے مفاد میں کامیابی کے لئے اس ملک کی حمایت جاری رکھے گا۔

  • صدرِ ایران نے عراق کے نئے وزیر اعظم کو مبارکباد دی

    صدرِ ایران نے عراق کے نئے وزیر اعظم کو مبارکباد دی

    May ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۷

    ایران کے صدر نے مصطفیٰ الکاظمی کو عراق کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

  • عراقی وزیر اعظم نے بحران کمیٹی قائم کردی

    عراقی وزیر اعظم نے بحران کمیٹی قائم کردی

    May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۳

    عراق کے نئے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ان کی حکومت قومی یکجہتی اور اقتدار اعلی کے تحفظ نیز امریکہ کے ساتھ ہونے والے اسٹریٹیجک معاہدے پر نظر ثانی کے لیے خصوصی کمیٹی قائم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

  • ایرانی سفیر نے عراقی وزیر اعظم سے ملاقات کی

    ایرانی سفیر نے عراقی وزیر اعظم سے ملاقات کی

    May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۷

    ایران وعراق نے دو طرفہ تعلقات کے مزید فروغ پر تاکید کی۔

  • گرفتار ہونے والے مظاہرین کو رہا کیا جائے: عراقی وزیر اعظم

    گرفتار ہونے والے مظاہرین کو رہا کیا جائے: عراقی وزیر اعظم

    May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۸

    عراق کے نئے وزیر اعظم نے اس ملک کی ابتر اقتصادی صورتحال اور بدعنوانی کی روک تھام کیلئے مظاہرہ کرنے والوں کی فوری رہائی کا حکم دے دیا ہے۔

  • عراق میں نئی حکومت کی تشکیل، علاقائی اور عالمی سطح پر خیر مقدم

    عراق میں نئی حکومت کی تشکیل، علاقائی اور عالمی سطح پر خیر مقدم

    May ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۰

    عراق میں نئے وزیر اعظم اور ان کی کابینہ نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا ہے جس کا اندرون ملک اور علاقائی و ‏عالمی سطح پر خیر مقدم کیا جا رہا ہے۔

  • پاکستان کے وزیر اعظم کا نئی عراقی حکومت سے تعاون کا اعلان

    پاکستان کے وزیر اعظم کا نئی عراقی حکومت سے تعاون کا اعلان

    May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۷

    حکومت پاکستان نے مصطفی الکاظمی کی قیادت میں تشکیل پانے والی نئی عراقی حکومت کے ساتھ تعاون کے فروغ کا عزم ظاہر کیا ہے۔

  • عراقی صدر اور سیاسی دھڑوں نے نئے وزیر اعظم کی حمایت کا اعلان کیا

    عراقی صدر اور سیاسی دھڑوں نے نئے وزیر اعظم کی حمایت کا اعلان کیا

    May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۱

    عراق کے نئے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے پارلیمنٹ سے کابینہ کے لئے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد باضابطہ کام شروع کر دیا ہے اس درمیان عراقی صدر نے ملک کی تمام سیاسی جماعتوں اور پارلیمانی دھڑوں سے اپیل کی ہے کہ وہ وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کی حکومت کی بھرپور حمایت کریں۔

Show More

خاص خبریں

  • اسنیپ بیک میکانزم کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے؛ یورپی ٹرائیکا کو ایرانی وزیرخارجہ کا سخت انتباہ
    اسنیپ بیک میکانزم کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے؛ یورپی ٹرائیکا کو ایرانی وزیرخارجہ کا سخت انتباہ
    ۲ hours ago
  • عہدے سے استعفے کی دھمکی؛ لبنان میں فوج کے سربراہ
  • ہندوستان کو روسی تیل کی خریداری کی بابت سخت انتباہ؛ امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم
  • پاکستان: پنجاب میں دس لاکھ افراد سیلاب سے متاثر
  • ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS