عراق کے نو منتخب وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد، باقاعدہ طور پر کام شروع کردیا ہے۔
عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے اپنی بیس رکنی کابینہ کے اراکین کی فہرست پارلیمنٹ میں پیش کر دی ہے۔
عراق کے نامزد وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی نے کہا ہے کہ حکومت کی تشکیل سے ان کا بنیادی مقصد ملک میں جاری بحران پرغلبہ حاصل کرنا ہے۔
عراق کے نامزد وزیر اعظم نے اپنی مجوزہ کابینہ کے وزراء کی ابتدائی فہرست پیش کردی ہے۔
عراقی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے کہا ہے کہ مصطفی الکاظمی کی کابینہ کی توثیق و حمایت کے مسئلے پر پارلیمانی اور سیاسی سطح پراتفاق پایا جاتا ہے۔
عراقی شخصیات اور گروہوں نے مصطفی الکاظمی کو عراق کا نیا وزیراعظم بنائے جانے کی حمایت کردی ہے