-
دھرنا تیسرے روز میں داخل، تحفظ دینے پر مظاہرین کی تاکید
Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۹ہزار گنجی واقعہ کے خلاف مظاہرین نے کوئٹہ کے مغربی بائی پاس پر گزشتہ تین روز سے دھرنا دے رکھا ہے۔ دھرنے میں خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد موجود ہے۔
-
یلو جیکٹ تحریک کے حامیوں کا مظاہرہ
Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۰فرانس کے ذرائع ابلاغ نے خبردی ہے کہ یلوجیکٹ تحریک کے حامیوں نے بائیسویں ہفتے بھی سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف پیرس کی سڑکوں پر مظاہرہ کیا ہے ۔
-
ایران میں امریکی صدر کے فیصلے کی مذمت اورر سپاہ کے حق میں ریلیاں
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۴فوٹو گیلری
-
سوڈان میں عمرالبشیر کے اقتدار کے خاتمے کے باوجود مظاہرے جاری
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۱سوڈان میں فوجی بغاوت کے نتیجے میں صدر عمر البشیر کی برطرفی کے بعد فوج کی جانب سے ملک کا نظام سنبھالنے پر مظاہرین غم و غصے کا شکار ہیں۔
-
وینزویلا میں صدرنکولس مادرو کے حق میں ریلیاں
Apr ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۳وینزویلا میں ہزاروں لوگوں نے ہفتہ کو موجودہ صدر نکولس مادرو کے حق میں ریلیاں نکالیں۔
-
حکومت کو ختم کرکے رہیں گے: آصف علی زرداری
Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۴پاکستان کے سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ ہم چاہے جیل میں ہوں یا باہر ہر حال میں اس حکومت کو ختم کرکے رہیں گے۔
-
برطانیہ میں بلوا پولیس الرٹ
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۵برطانیہ میں ممکنہ بلووں سے نمٹنے کے لیے پولیس کو پوری طرح چوکس رہنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔
-
ٹرمپ کے خلاف شامی عوام کے مظاہرے
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۱شام کے مختلف شہروں کے عوام نے جولان پر صیہونی حکومت کی حکمرانی تسلیم کرنے سے متعلق امریکی صدر ٹرمپ کے غیر قانونی اقدام کے خلاف مظاہرے کر کے جولان کے شامی تشخص پر تاکید کی ہے۔
-
حکومت پاکستان کو جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ کی دھمکی
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۷پاکستان میں جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت پر گذشتہ سال کے انتخابات میں دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے ملین مارچ کی دھمکی دی ہے۔
-
یورپ میں یوم الارض فلسطین
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۰سحر نیوز رپورٹ