-
بحرین میں فارمولا ون کار ریس کے خلاف احتجاج
Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۴بحرینی عوام نے اپنے ملک میں فارمولا ون کار ریسنگ کے انعقاد کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔
-
شامی طلبا کا امریکا مخالف مظاہرہ
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۹شامی عوام کے ساتھ ساتھ شام کے طلبا نے بھی اپنے ملک پر امریکی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر کے امریکی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
صیہونی فوجیوں نے عیسائیوں کا احتجاجی مظاہرہ سختی سے کچل دیا
Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۷صیہونی فوجیوں نے بیت المقدس کے عیسائیوں کے احتجاجی مظاہرے کو سختی سے کچل دیا۔
-
لندن میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ
Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۰لندن میں سیکڑوں افراد نے تارکین وطن کی حمایت اور نسل پرستی کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
-
شام پر حملے کے خلاف امریکا کے مختلف شہروں میں مظاہرے
Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۲امریکا کے مختلف شہروں کے باشندوں نے ٹرمپ انتظامیہ کی جنگ پسندانہ پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔
-
پیراگوئے میں احتجاج پارلیمنٹ نذرآتش
Apr ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۷پیراگوئے میں احتجاجی مظاہرین نے پارلیمنٹ پر حملہ کر کے اسے آگ لگا دی۔
-
پارا چنار واقعے کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Apr ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۲پاکستان کے عوام نے سانحہ پارا چنار کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرتے ہوئے اس ملک کے شیعہ مسلمانوں کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
ٹرمپ کے آرڈر کے خلاف تحفظ ماحولیات کے حامیوں کا مظاہرہ
Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۹تحفظ ماحولیات کے حامیوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فرمان کے خلاف وائٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
برطانیہ میں سعودی حکومت کے خلاف مظاہرہ
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۶لندن کے عوام نے ایک مظاہرہ کر کے یمن پر سعودی عرب کے جاری حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
-
صنعا میں سعودی عرب اور امریکہ کے خلاف زبردست مظاہرہ
Mar ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۷ہزاروں یمنی شہریوں نے اپنے ملک پر سعودی جارحیت کے آغاز کی دوسری برسی کے موقع پر زبردست مظاہرے کیے ہیں۔