-
ایران کے آٹھ سو پچاس شہروں میں عالمی یوم القدس کی ریلیاں
Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۶ایران کے عوام نے عالمی یوم القدس کے جلوسوں میں بھرپور شرکت کر کے مردہ باد اسرائیل اور مردہ باد امریکہ کے نعرے لگائے اور ظالم طاقتوں سے اپنی نفرت و بیزاری کا اعلان کیا۔
-
پورے ایران میں عالمی یوم القدس کے جلوس اور ریلیاں
Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۳پورے ایران میں عالمی یوم القدس کے موقع پر جلوس اور ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔
-
برطانیہ میں ریلوے ملازمین کی ہڑتال
May ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۵برطانیہ میں ریلوے کے ملازمین کی چوبیس گھنٹے کی ہڑتال شروع ہوگئی ہے-
-
واشنگٹن میں حکومتی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ
Mar ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۱دارالحکومت واشنگٹن میں مظاہرین نے ،مشرق وسطی کے علاقے میں امریکی حکومت کی پالیسیوں کی مذمت کی-
-
بحرین میں حکومت کی نسل پرستانہ پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ
Feb ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۴بحرین میں عوام نے آل خلیفہ حکومت کی نسل پرستانہ پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔