SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

مظاہرین

  • امریکہ: فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست مظاہرہ (ویڈیو)

    امریکہ: فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست مظاہرہ (ویڈیو)

    Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۴

    امریکہ کے مختلف شہروں میں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر فلسطینیوں کے حق میں نعرہ لگائے۔

  • کیوبا کے دارالحکومت ہوانا میں فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست مظاہرہ (ویڈیو)

    کیوبا کے دارالحکومت ہوانا میں فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست مظاہرہ (ویڈیو)

    Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۱

    کیوبا کے ہزاروں کی تعداد میں عوام نے دارالحکومت ہوانا میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔

  • پاکستانی عوام فلسطین کی حمایت میں سڑکوں پر (ویڈیو)

    پاکستانی عوام فلسطین کی حمایت میں سڑکوں پر (ویڈیو)

    Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۸

    پاکستانی عوام نے ایک بار پھر مظاہرے کر کے مظلوم فلسطینی قوم سے اپنی یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

  • امریکہ کی مشی گن یونیورسٹی کی عمارت میں فلسطین کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ (ویڈیو)

    امریکہ کی مشی گن یونیورسٹی کی عمارت میں فلسطین کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ (ویڈیو)

    Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷

    امریکہ کی مشی گن یونیورسٹی کی عمارت میں فلسطین کی حمایت اور فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گيا۔

  • امریکا میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے

    امریکا میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے

    Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۹

    ہزاروں امریکیوں نے واشنگٹن ڈی سی میں وائٹ ہاؤس کے سامنے اور نیویارک کی سڑکوں پر مظاہرہ کرکے فلسطینیوں کی حمایت کا اعلان اور غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔

  • تہران میں عوامی ریلی سے سپاہ پاسداران اسلامی کے کمانڈر کا خطاب

    تہران میں عوامی ریلی سے سپاہ پاسداران اسلامی کے کمانڈر کا خطاب

    Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۲

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے طوفان الاقصی آپریشن کو برطانیہ، امریکہ فرانس اور صیہونی حکومت کی جانب سے روا رکھے جانے والے سو سالہ جبر کا نتیجہ قرار دیا ہے

  • فلسطین کی حمایت میں پورے ایران میں مظاہرے

    فلسطین کی حمایت میں پورے ایران میں مظاہرے

    Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۵

    غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں ایران کے تمام علاقوں میں مظاہرے کئے جا رہے ہیں۔

  • لاہور میں یونیورسٹی کے طلبا کا فلسطین کی حمایت میں بڑا اجتماع

    لاہور میں یونیورسٹی کے طلبا کا فلسطین کی حمایت میں بڑا اجتماع

    Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱

    پاکستان میں لاہور یونیورسٹی اور دیگر کالجوں کے طلبا نے فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔

  • امریکہ: کولمبیا یونیورسٹی کے طلبا کے فلسطینی عوام کی حمایت میں زبردست مظاہرے (ویڈیو)

    امریکہ: کولمبیا یونیورسٹی کے طلبا کے فلسطینی عوام کی حمایت میں زبردست مظاہرے (ویڈیو)

    Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۱

    امریکہ میں فلسطینیوں کی حمایت میں کولمبیا یونیورسٹی کے طلبا نے ریلی نکالی۔ اس ریلی کے شرکاء نے جن کے ہاتھوں میں فلسطین کے پرچم تھے، فلسطین کی حمایت میں نعرے لگائے۔

  • اسلام آباد میں فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست مظاہرے (ویڈیو)

    اسلام آباد میں فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست مظاہرے (ویڈیو)

    Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۶

    فلسطینیوں کی حمایت میں نکالی گئی ریلی کے شرکاء نے جن کے ہاتھوں میں فلسطین کے پرچم تھے امریکہ اور اسرائیل کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔

Show More

خاص خبریں

  • غزہ کے شہدا کی تعداد 61400 سے تجاوز کرگئی
    غزہ کے شہدا کی تعداد 61400 سے تجاوز کرگئی
    ۳۴ minutes ago
  • صدر ایران: ہتھیار ڈالنا ہماری فطرت میں نہیں
  • صدر ایران: غزہ کی صورت حال کو کوئی نظر انداز نہ کرے
  • اب ہندوستان نے بھی پاکستان کے دعوے کی طرح کیا دعویٰ، پانچ جنگی جہاز اور ایک بڑا عسکری طیارہ مار گرایا
  • امریکی ڈاکٹر: ہ بھوک مری کے شکار فلسطینی عام شہریوں کے جسمانی اعضا کام نہیں کر رہے ہیں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS