-
امریکا میں بائیڈن کی تقریر کے دوران غزہ پر حملے کے خلاف احتجاج (ویڈیو)
Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے ایک معترض نے امریکی صدر جو بائيڈن کی تقریر کا سلسلہ منقطع کر دیا۔
-
امریکی صدر جو بائیڈن کی رہائشگاہ کے سامنے فلسطینی حامیوں کے مظاہرے (ویڈیو)
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۳امریکی ریاست ڈیلاویئر کے شہر ولمنگٹن میں ہزاروں کی تعداد میں فلسطینی حامی مظاہرین نے امریکی صدر جو بائیڈن کی رہائشگاہ کے سامنے جمع ہو کر غزہ میں جاری نسل کشی کے خلاف احتجاج کیا۔
-
ہارورڈ یونیورسٹی میں غزہ کے شہدا کے ناموں کا تیار کیا جانے والا طومار (ویڈیو)
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۱ہارورڈ یونیورسٹی میں طلبا نے غزہ کے شہدا کے ناموں کا طومار تیار کیا۔
-
یمن کے دارالحکومت صنعا میں فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست مظاہرے (ویڈیو)
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۰غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری کے خلاف یمن کے دارالحکومت صنعا میں مظاہرے کئے گئے۔
-
عراق اور اردن کی سرحد پر کیا ہو رہا ہے؟ (ویڈیو)
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۲ان دنوں عراقی نوجوانوں نے صہیونیوں سے مقابلے کے لیے اپنی تیاری کا اعلان کرتے ہوئے اردن کی سرحد پر دھرنا دیا ہوا ہے۔ دیگر اجتماعات اور اس دھرنے میں فرق یہ ہے کہ اردن کے سرحد پر موجود یہ جوان ہر لمحہ فلسطین جانے کےلئے تیار بیٹھے ہیں
-
ناروے: اوسلو ریلوے اسٹیشن میں فلسطین کی حمایت میں انوکھا مظاہرہ (ویڈیو)
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵ناروے کے عوام نے غزہ کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے جرائم پر بالکل الگ انداز میں ردعمل کا اظہار کیا۔
-
امریکی فوجی اڈے اینجرلیک کے اطراف میں ترکیہ کے عوام کے وسیع پیمانے پر مظاہرے (ویڈیو)
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کی امریکی حمایت کے خلاف احتجاج کے طور پر ترکیہ کے عوام نے اینجرلیک فوجی اڈے کے اطراف میں وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا۔
-
فلسطینیوں کی حمایت میں وائٹ ہاؤس کے سامنے زبردست مظاہرے (ویڈیو)
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۶فلسطینیوں کی حمایت میں وائٹ ہاؤس کے سامنے کئے جانے والے مظاہرے میں صیہونیت مخالف یہودی رہنماؤں نے بھی شرکت کی اور غزہ کے عام شہریوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی شدید مذمت کی۔
-
امریکی وزیرخارجہ کے دورہ بغداد پر عراقی عوام کا غم وغصہ (ویڈیو)
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۷عراقی عوام نے دارالحکومت بغداد میں اجتماع کرکے ، امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے دورۂ بغداد کی مذمت کی۔
-
فرانس میں فلسطین کی حمایت میں زبردست مظاہرہ (ویڈیو)
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۶فرانس کے شہر ٹولوس کے لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔