SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

مظاہرین

  • ہالینڈ میں فلسطین کے حامیوں کی سرکوبی جاری

    ہالینڈ میں فلسطین کے حامیوں کی سرکوبی جاری

    Nov ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۴

    ہالینڈ میں فلسطین کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کی مخالفت کرنے والوں کی سرکوبی کا سلسلہ جاری ہے۔

  • یمنی عوام کو سلام، لبنان اور فلسطین کی حمایت میں لاکھوں مظاہرین کا اجتماع

    یمنی عوام کو سلام، لبنان اور فلسطین کی حمایت میں لاکھوں مظاہرین کا اجتماع

    Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۳

    یمن کے لاکھوں شہریوں نے مختلف علاقوں منجملہ صعدہ، ریمہ، مآرب، اور مختلف دیگر علاقوں میں فلسطین اور لبنان کے عوام کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔

  • امریکہ: کملا ہیرس کی تقریر کے دوران غزہ کے سینکڑوں حامیوں کے مظاہرے

    امریکہ: کملا ہیرس کی تقریر کے دوران غزہ کے سینکڑوں حامیوں کے مظاہرے

    Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱

    امریکی صدارتی انتخابات کی ڈیموکریٹک امیدوار کی تقریر کے دوران غزہ کے سینکڑوں حامیوں نے غزہ جنگ میں واشنگٹن کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا۔

  • تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے + ویڈیوز

    تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے + ویڈیوز

    Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۹

    ہزاروں صہیونیوں نے نتن یاہو کی اقامت گاہ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جو بعد میں پرتشدد رخ اختیار کرگیا۔

  • اٹلی کے مختلف شہروں میں غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں مظاہرے

    اٹلی کے مختلف شہروں میں غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں مظاہرے

    Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۰

    اٹلی کے مختلف شہروں میں عوام نے غزہ میں امن کے قیام کے حق میں احتجاجی ریلیاں نکالیں۔

  • صیہونیت اور نسل پرستی کے خلاف لندن میں مظاہرے + ویڈیو

    صیہونیت اور نسل پرستی کے خلاف لندن میں مظاہرے + ویڈیو

    Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۸

    لندن میں مختلف ادیان و مذاہب سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے سڑکوں پر نکل کر فلسطین و لبنان کی حمایت اور نسل پرستی ، صیہونیزم و فاشیسزم کے خلاف نعرے لگائے ۔ مظاہرین اپنے ہاتھوں میں فلسطین اور لبنان کے پرچم اٹھائے ہوئے تھے اور برطانوی حکومت کی جانب سے غاصب و جارح صیہونی حکومت کی حمایت بند کرنے کا مطالبہ کر رہے تھے۔

  • دنیا کے مختلف ممالک میں غزہ اور لبنان کے عوام کی حمایت میں مظاہرے

    دنیا کے مختلف ممالک میں غزہ اور لبنان کے عوام کی حمایت میں مظاہرے

    Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۵

    دنیا کے مختلف علاقوں کے عوام نے غزہ و لبنان کے عوام کی حمایت کرتے ہوئے غزہ اور لبنان کے عوام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں مظاہرے کئے ہیں۔

  • پاکستان: اسلام آباد میں امریکہ اور صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے

    پاکستان: اسلام آباد میں امریکہ اور صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے

    Oct ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۳

    فلسطین کی حمایت میں پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں امریکہ اور صیہونی حکومت کی مخالفت میں عوام سڑکوں پر نکل آئے۔

  • تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے

    تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے

    Oct ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۱

    سنیچر کی رات دسیوں ہزار اسرائیلیوں نے صیہونی وزارت جنگ کے سامنے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ کیا۔

  • لندن میں فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے، مظاہرین اور پولیس کےدرمیان جھڑپیں + ویڈیو

    لندن میں فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے، مظاہرین اور پولیس کےدرمیان جھڑپیں + ویڈیو

    Oct ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۴

    لندن میں فلسطین کے سینکڑوں حامیوں نے اس ملک کے دارالحکومت میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور فلسطین اور لبنان میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی مذمت کرتے ہوئے فلسطین اور لبنان کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ مظاہرین نے اسرائیل مخالف نعرے لگائے اور غزہ اور لبنان میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔

Show More

خاص خبریں

  • اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کا مطالبہ؛ ایران
    اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کا مطالبہ؛ ایران
    ۲۲ minutes ago
  • دو صیہونی وزیروں پر نیدرلینڈ میں پابندی
  • چین کے ساتھ زرعی شعبے میں تجارت کو 2 ارب ڈالر تک بڑھایا جائے گا: وزیر زراعت
  • برطانوی صحافی: ایران کا ردعمل صیہونیوں کی توقعات سے کہیں زیادہ تھا
  • ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ: ایران مذاکرات میں سنجیدہ تھا لیکن صیہونی جارحیت نے مذاکرات کی میز الٹ دی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS