-
زیارت اربعین کی اہمیت
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۵بیسویں صفر کا دن امام حسین علیہ السلام کے چہلم کا دن ہے ۔
-
کربلائے معلیٰ کی شاندار فضائی ویڈیو
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۲فضا سے لی گئی کربلا کی خوبصورت فوٹیج!
-
کریمۂ اہلبیت (ع) کی آمد مبارک ہو!
Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۲پہلی ذیقعدہ سنہ 173 ہجری کو کریمہ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام کی ولادت با سعادت مدینۂ منورہ میں ہوئی۔ اور گیارہ ذیقعدہ کو آپ کے برادر بزرگوار حضرت امام علی رضا علیہ السلام نے اس دنیا میں آنکھیں کھولیں۔ ان دس دنوں کو ایران میں عشرۂ کرامت کا عنوان دیا جاتا ہے۔
-
زیارت امین اللہ
Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۶زیارت امین اللہ
-
زیارت حضرت فاطمہ زہرا (س) ۔ آڈیو
Jan ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۰بعض روایات کی بنا پر صدیقہ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کی شہادت مرسل اعظم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی وفات کے ۷۵ دن کے بعد ہوئی۔اس طرح ۱۳ جمادی الاولیٰ سنہ ۱۱ ہجری کو بنت رسول کی شہادت واقع ہوئی۔
-
آہ! کریمہ (س) نہ رہیں! ۔ تصاویر
Dec ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۸۱۰ ربیع الثانی سنہ ۲۰۱ ہجری کو کریمۂ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی وفات ہوئی۔ اسی مناسبت کے پیش نظر قم میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
زیارت امام حسن عسکری علیہ السلام ۔آڈیو
Nov ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۸آٹھ ربیع الاول سنہ ۲۶۰ ہجری کو عراق کے شہر سامرا میں فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی۔
-
زیارت نامہ رسول خدا حضرت محمد مصطفی صلی الله علیه و آله وسلم - ویڈیو
Nov ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۴سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں رحلت پیغمبراکرم (ص) کی مناسبت پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں
-
زیارت نامہ فرزند رسول حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام - ویڈیو
Nov ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۳سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں شہادت فرزند رسول حضرت امام حسن ابن علی علیہ السلام کی مناسبت پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں
-
زیارت و زائرین اربعین کی اہمیت
Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۷ولی امر مسلمین آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ)کی نگاہ میں ۳ نومبر،۲۰۱۵