-
افغانستان میں امریکا کا فوجی طیارہ کیسے گرا؟ (مقالہ) دوسرا حصہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۴عربی اخبار رای الیوم اپنے مقالے میں لکھتا ہے کہ امریکی فوج کے ترجمان کرنل سونی لیگٹ نے افغان صوبہ غزنی میں اپنا فوجی طیارہ تباہ ہونے کی تصدیق کی تھی تاہم یہ بھی دعویٰ کیا کہ طیارہ دشمن کی کارروائی کے نتیجے میں سرنگوں ہونے کے ثبوت نہیں ملے ہیں اور طیارے کی اصل تباہی کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔
-
افغانستان میں امریکا کا فوجی طیارہ کیسے گرا؟ (مقالہ) پہلا حصہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۰مشہور عربی اخبار رای الیوم نے اپنے ایک مقالے میں لکھا ہے کہ طالبان گروہ جھوٹ نہيں بول رہا ہے اور افغانستان میں امریکا کے فوجی طیارے کا مار گرایا جانا، امریکی صدر کے منہ پر زور دار طمانچہ ہے۔
-
امریکا خود کو قربانی کا بکرا نہ بنائے + مقالہ
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۱ایران کی فارس نیوز ایجنسی نے امریکی اخبار نیویارک ٹائمز میں شائع ایک مقالے کے کچھ حصے کو مختصر پیش کیا ہے جو پڑھنے کے قابل ہے۔
-
اسرائیل میں سید حسن نصر اللہ کی مقبولیت، نصاب میں اسرائیلی بچے کیا پڑھ رہے ہیں نصر اللہ کے بارے میں + مقالہ
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۴اسرائیلی اخبار ہارٹس میں شائع ایک مقالے میں اسرائیلی معاشرے پر سید حسن نصر اللہ کے اثرات کا وسیع پیمانے پر ذکر کیا گیا ہے ۔
-
کیا ایران میں امریکا مردہ باد کے نعرے ختم ہوگئے ۔۔۔ مقالہ
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۷دنیائے عرب کے مشہور تجزیہ نگار عبد الباری عطوان نے ایران پر ٹرمپ کے حالیہ بیان کا جائزہ پیش کیا ہے ۔
-
امریکی تاج پر ایران کا حملہ، امریکا، ایران سے پہلے مرحلے میں ہی شکست کھا گیا، اتحادیوں میں ماتم... مقالہ
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۹دنیائے عرب کے مشہور تجزیہ نگار عبد الباری عطوان نے رای الیوم میں اپنے مقالے میں لکھا کہ اچھی طرح سن لو، امریکا، ایران کے ساتھ جنگ کے پہلے مرحلے میں ہی شکست کھا گیا ہے ۔
-
امریکا کی ساری دھمکیاں بے کار، منہ کی کھانے کے بعد سرجیکل اسٹرائیک کے دعوے کی حقیقت ... مقالہ
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی نے ملک کے جنوبی صوبے ہرمزگان کے ساحلی علاقے میں امریکا کے ایک ڈرون طیارے کو سرنگوں کر دیا ۔
-
یمن کا اگلا ہدف کیا ہے؟ + مقالہ
Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۴یمن کی تحریک انصار اللہ کی جانب سے سعودی عرب کے اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنائے جانے کے بعد، اس تحریک کو بھی ایران کی حمایت یافتہ حزب اللہ کی طرح کی اہم سمجھا جا سکتا ہے ۔
-
ایران کی مزاحمت نے ٹرمپ کو گدائی پر مجبور کر دیا + مقالہ
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۳دنیائے عرب کے مشہور تجزیہ نگار عبد الباری عطوان نے اپنے اداریہ میں لکھا کہ ایرانی سچے مرد ہیں اور ٹرمپ انتظامیہ، ایرانیوں کی مزاحمت کی وجہ سے مذاکرات کے لئے گدائی کر رہی ہے ۔
-
تو پھر سعودی عرب پر انصار اللہ کا قبضہ ہوتا ... + مقالہ
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۴ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل علی فدوی کا کہنا ہے کہ ہم یمن میں موجود نہیں ہیں اور اگر ہم یمن میں ہوتے تو ریاض پر انصار اللہ کا قبضہ ہوتا ۔