-
ترکی کے مواقف میں تیزی سے تبدیلی اور امریکا اور اس کے اتحادیوں کو دھچکا + مقالہ
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۳ترکی کے مواقف کی یہ حالت ہے کہ مبصرین کے لئے انہیں سمجھ پانا اور ان کے بارے میں اندازے لگا پانا سخت ہو گیا ہے اس لئے کہ مواقف میں بڑھتا ابہام اور غیر استحکام نظر آتا ہے ۔
-
یمنی فوج کے حملوں میں اضافہ، سعودی ہتھیار ناکارہ + مقالہ (دوسرا حصہ)
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۹امریکی سینیٹر رابرٹ مونڈیز نے کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ کانگریس کو نظر انداز کرکے سعودی عرب اور امارات کو ہتھیار فروخت کر رہا ہے اور اس کے لئے وہ ایران کا نام استعمال کر رہا ہے۔
-
سعودی عرب کی اہم تنصیبات پر حملے کے پیغامات + مقالہ
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۶ایران- عراق جنگ اور خلیج فارس کی پہلی جنگ کے بعد خلیج فارس کا امن اس وقت اچانک ندارد ہو گیا جب 12 مئی کو سعودی اور متحدہ عرب امارات کے تیل ٹینکروں پر مشکوک حملہ ہوا ۔
-
ترکی کے زبردست موقف کے آگے امریکا بے بس+ مقالہ
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۷ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کا یہ کہنا ہے کہ وہ روس سے ایس-400 میزائل ڈیفنس سسٹم خریدنے کے ساتھ ہی مزید پیشرفتہ میزائل ڈیفنس سسٹم ایس-500 کی روس کے ساتھ مل کر مشترکہ تعمیر بھی کریں گے، امریکا کے لئے ایک بڑے جھٹکے سے کم نہیں ہے ۔
-
ایران کو بھول جاؤ، امریکا کے لئے ایک اور محاذ تیار + مقالہ
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۴اس بات کے متعدد اشارے مل رہے ہیں کہ امریکا اور چین، جنوبی چین سمندری علاقے میں ممکنہ تصادم کی جانب بڑھ رہے ہیں ۔ جیسے جیسے اس جنگ میں پوشیدہ جذبات سامنے آ رہے ہیں اس کی شدت مزید بڑھتی جا رہی ہے ۔
-
جنگ سے پہلے ہی ایران سے بازی ہار گئے ٹرمپ ... مقالہ (دوسرا حصہ)
May ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۵ہمیں یہ نہیں پتاہ کہ پومپئو اپنے ساتھ جو اطلاعات لے کر گئے ہیں وہ کس حد تک صحیح ہیں تاہم ہمیں دو باتیں اچھی طرح پتا ہیں ۔
-
جنگ سے پہلے ہی ایران سے بازی ہار گئے ٹرمپ ... مقالہ (پہلا حصہ)
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۹اس وقت اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکا کے درمیان تصادم اور کشیدگی کا ماحول ہے تو تیزی سے رونما ہونے والے واقعات اور تبدیلیوں پر نظر رکھ پانا مشکل ہو رہا ہے ۔
-
شامی فوج کے حوصلے بلند، شام اور روس کی ہماہنگی سے مخالفین میں ناامیدی + مقالہ
May ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۱شام میں ان دنوں شمالی علاقوں کو انتہا پسندوں سے آزاد کرانے کا آپریشن جاری ہے ۔ در ایں اثنا الباب نامی اسٹرٹیجک شہر کو آزاد کرانے کی مہم پر کام شروع ہو گیا ہے۔
-
بڑے بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے ... مقالہ
May ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۸شاید اسے یورپی یونین اور امریکا کے تعلقات کی تاریخ میں پہلی بار رونما ہونے والا واقعہ کہا جا سکتا ہے۔
-
کیا مشرق وسطی میں وسیع جنگ کی تیاری ہو رہی ہے + مقالہ
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۲جو بھی اسرائیلی جرنلز اور اسی طرح فلسطینی گروہوں کے ترجمان کے بیانوں کو مسلسل سنتا ہے تو اسے ضرور یہ بات پتا ہوگی کہ دونوں فریق کے بیانات میں یہ بات زور دے کر کہی جا رہی ہے کہ اسرائیل، موسم گرما میں غزہ میں فوجی کاروائی کا ارادہ رکھتا ہے۔