-
ارے صاحب، ایران، عراق جیسا تر لقمہ نہیں ہے + مقالہ
May ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۷روس کی خبر رساں ایجنسی اسپوتنک نے ایران اور عراق کے درمیان فرق اور امریکا کی غلطیوں کا بہت دقیق جائزہ پیش کیا ہے ۔
-
کیا ٹرمپ سے گفتگو کے لئے ایران کو ان کے پرسنل نمبر کی ضرورت ہے؟ / مقالہ
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۹دو دن سے بھی کم وقت میں یہ دوسری بار ہے کہ جب ڈونلڈ ٹرمپ ایرانیوں کے آگے ہاتھ پھیلا رہے ہیں اور ایرانی حکام کو مذاکرات کی میز پر آنے کی دعوت دے رہے ہیں۔
-
سوشل میڈیا پر ٹرول کیوں ہوئے شاہ سلمان + مقالہ
May ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۳سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انسان کا اثرو رسوخ، طاقت اور تسلط چاہے جتنا بڑھ جائے وہ کمزور ہی رہتا ہے ۔ اس ویڈیو پر عرب سوشل میڈیا پر بحث کا آغاز ہو گیا ہے۔ کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ یہ ویڈیو کافی قدیمی ہے ۔
-
غزہ کے میزائل، ڈیل آف سینچری کا جواب + مقالہ
May ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۳مشہور عربی اخبار رای الیوم کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کی جانب سے اسرائیل پر فائر کئے جانے والے میزائل، دو اہم باتوں کا جواب ہیں ۔
-
غزہ کے شیر دل جوان اور رمضان المبارک + مقالہ
May ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۰اسرائیل فوج کی جارحیتوں کے جواب میں غزہ کی فلسطینی تنظیموں نے جو وسیع جوابی کاروائی کی ہے اور اس کاروائی کے بعد اسرائیل کی جانب سے غزہ کے علاقے پر جو بمباری کی گئی ہے اسے دیکھ کر غزہ پٹی کے حالات کا اچھی طرح اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ غزہ کے عوام، خوف کیا ہوتا ہے یہ جانتے ہی ہیں، انہیں اسرائیلی فوج اور اس کے ٹینکوں کا کوئی خوف نہیں ہے کیونکہ وہ واقعی مرد ہیں اور وہ بھی اس زمانے میں جس میں مرد بہت کم ہیں ۔
-
محمود عباس کی بے بسی اور فلسطینی عوام کا مستقبل + مقالہ
May ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۷یہ خبریں مسلسل آ رہی ہیں کہ فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس پر ان دنوں مایوسی چھائی ہوئی ہے اور انہوں نے اردن کی حکومت سے رابطہ کرکے کہا ہے کہ وہ سب سے برے آپشن کے لئے بھی تیار ہو رہے ہیں، ان میں ایک آپشن مغربی کنارے کے رام اللہ شہر سے طویل مدت کے لئے باہر جانا ہے ۔
-
مقتدی صدر کے بیان سے کیوں ناراض ہوئے عرب ممالک ؟ + مقالہ
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۲مقتدی صدر عراق کے صدر دھڑے کے فائر برانڈ رہنما کہے جاتے ہیں ۔ انہوں نے ایک بیان دیا جس پر سعودی عرب اور بحرین دونوں ہی ممالک میں حکومتی حلقے میں شدید ناراضگی پھیل گئی اور یہ مسئلہ خارجہ پالیسی کے سطح پر بحران کا سبب بننے لگا ۔
-
آخر کب تک سعودی جرائم پر دنیا خاموش رہے گی + مقالہ
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۵سعودی عرب میں ایک ہی دن میں 34 سے زائد شیعہ مسلمان کارکنوں کے قتل عام کی جہاں پوری دنیا میں مذمت ہو رہی ہے وہیں ٹرمپ انتظامیہ، آل سعود انتظامیہ کے اس جرائم پر پوری طرح سے خاموشی اختیار کئے ہیں۔
-
ایران سے جنگ کی سازش، کہاں ہونے والی ہے یہ جنگ؟ + مقالہ (آخری حصہ)
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۸گزشتہ سے پیوستہ
-
ایران سے جنگ کی سازش، کہاں ہونے والی ہے یہ جنگ؟ + مقالہ (پہلا حصہ)
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۳روسی ویب سایٹ نے ایران کی سپاہ پاسداران کو دہشت گرد قرار دیئے جانے میں اسرائیل کے کردار اور پوری داستان پر روشنی ڈالی ہے۔