-
تیل کا کھیل، وینزوئیلا میں امریکا کا خطرناک کھیل اور ایران کا کردار+ مقالہ
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۰ایران کے تیل پر پابندی، امریکا کی ناکامی، وینزوئیلا کے حالات اور امریکی سازشوں کے خلاف ایران – روس تعاون ... تیل کے اس کھیل کو سمجھیں....
-
مشرق وسطی کے حالات اور اسرائیل کے وجود کی جنگ + مقالہ
Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۱سلطنت عثمانیہ 5 صدیوں تک چلی، برطانوی استعمار اس سے کچھ کم چلا، صنعتی اور ٹکنالوجی انقلاب آنے کے بعد سب کچھ بدل گیا اور حالات میں ایک نئی تیزی پیدا ہوگئی ۔
-
ڈیل آف سینچری کے بارے میں سعودی موقف میں تبدیلی، حقیقت یا ؟؟؟ + مقالہ
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۱امریکا جلد ہی فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان صدیوں پرانے تنازع کے حل کے لئے تیار کی گئی ڈیل آف دی سینچری یا سازش آف دی سینچری سے متعلق اہم معلومات برملا کرنے والا ہے لیکن اس نام نہاد ڈیل سے متعلق اب تک جو معلومات لیک ہوئی ہے اسے قبول کرنے سے فلسطینیوں نے ایک زبان ہوکر انکار کر دیا ہے۔
-
عرب دنیا میں انقلابات کی تبدیل ہوتی روش + مقالہ
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۱وقت بدل گیا، ایک کے بعد ایک فوجی بغاوت ہوئی، ٹی وی چینلز پر بیان پڑھے گئے لیکن آج کی عرب دنیا میں الگ طرح کے انقلاب نظر آ رہے ہیں اور ٹی وی پر جاری ہونے والے بیان بھی الگ ہیں کیونکہ انقلاب لانے والوں میں عوام کا خوف ہے اور وہ ہر طرح سے عوام کو خوش کرنے کی کوشش کرتے نظر آتے ہیں جس کی مثال عرب دنیا میں نہیں ملتی ۔
-
مسئلہ فلسطین اور عرب ممالک کی ذمہ داریاں / مقالہ: رای الیوم
Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۰30 مارچ کو فلسطینیوں نے تو یوم ارض منایا، مظاہرے کئے، غزہ کے علاقے میں مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوجیوں سے ہونے والی چھڑپوں میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ۔ یہ فلسطینی صرف فلسطین کے لئے بر سر پیکار نہیں ہیں بلکہ یہ پوری عرب سرزمین کی حفاظت کے لئے بھی قربانیاں دے رہے ہیں ۔
-
اسرائیل پر میزائل حملے کے پیغامات + مقالہ
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۱اسرائیلی حکام اور میڈیا میں اس وقت سب سے گرم مسئلہ غزہ پٹی سے مشمرت کے علاقے پر فائر کیا جانے والا میزائل ہے۔ اسرائیلی سیاسی اور میڈیا حلقوں کا دعوی ہے کہ یہ میزائل غزہ پٹی سے فائر کیا گیا اور تل ابیب کے اوپر سے گزرتا ہوا مشمرت کالونی پر گرا۔
-
سعودی خواتین پر لگام، نظر رکھنے کے لئے بنا ایپ، پوری دنیا میں ہنگامہ + مقالہ
Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۱سعودی عرب کے شہزادے محمد بن سلمان کی ظالمانہ پالیسیوں سے پریشان ہوکر ملک سے فرار ہونے والی خواتین پر نظر رکھنے اور ان کو کنٹرول کرنے کے لئے سعودی حکومت نے ایک موبائل ایپ تیار کروایا ہے ۔
-
مغربی کنارے کی دھماکہ خیز صورتحال، اسرائیل کی الٹی گنتی شروع / مقالہ
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۶فلسطین میں مغربی کنارے کے علاقے میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں میں اضافے سے جن میں کم از کم تین صیہونی ہلاک اور دس دیگر زخمی ہوگئے،
-
ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے.... ! / مقالہ
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۹سعودی عرب کے سینئر صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا معاملہ سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے ساتھ ہی امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نیز اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کے لئے بھی مصیبت بن گیا ہے ۔
-
بن سلمان اور ٹرمپ کے گلے میں تنگ ہوتا پھندا ... مقالہ
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۲امریکی کانگریس میں سعودی عرب کے صحافی جمال خاشقجی کے قتل اور جنگ یمن کے معاملے کو لے کر ناراضگی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ میڈیا میں جمال خاشقجی کے قتل کے لمحوں کا آڈیو ٹیپ بھی آ گیا ہے اور جمال خاشقجی کی چیخ و پکار اور ان کے جسم کے ٹکڑے کئے جانے کی آوازیں، اس آڈیو کلپ میں ہیں ۔