-
صیہونی دہشتگردی عروج کو پہنچی، فائرنگ میں 10 شہید، 100 زخمی (ویڈیو)
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۴صیہونی فوجیوں کی تازہ ترین دہشتگردی کے بعد اقوام متحدہ میں فلسطینی اتھارٹی کے نمائندے نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں نے ایک اور فلسطینی شہید کے مکان کو دھماکے سے اڑا دیا (ویڈیو)
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۸صیہونی دہشتگردوں نے فلسطین کے مقبوضہ علاقے الخلیل میں شہید محمد الجباری کے مکان کو دھماکے سے اڑا دیا۔ یہ فلسطینی نوجوان کچھ عرصے قبل ایک شہادت پسندانہ کارروائی کے دوران شہید ہو گیا تھا۔
-
مقبوضہ فلسطین میں سول نافرمانی کا آغاز ہو گیا (ویڈیو)
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۹فلسطینی باشندوں نے مقبوضہ علاقوں میں صیہونی دہشتگردی اور انتہا پسندانہ اقدامات کا مقابلہ کرنے کے لئے سول نافرمانی کا عزم کر لیا ہے اور گزشتہ دو روز سے اس کا سلسلہ باقاعدہ جاری ہے۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف خود صیہونیوں کے مظاہروں کا سلسلہ جاری
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۴غاصب صیہونی حکومت کے خلاف خود صیہونیوں کے وسیع مظاہروں کا سلسلہ ساتویں ہفتے بھی جاری رہا۔
-
فلسطینی مزاحمتی فورسز کا صیہونیوں پر جوابی حملہ
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۱فلسطینی مزاحمتی فورسز کی جانب سے مغربی کنارے میں صیہونیوں پر ایک اور حملے کی خبر ہے.
-
غاصب صیہونی آپس میں ہی لڑ پڑے (ویڈیوز)
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۶الجزیرہ ٹی وی نے صیہونی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے ایسی ویڈیوز جاری کی ہیں جن میں صیہونی پارلیمنٹ کنیسٹ کی قانون ساز کمیٹی کے اراکین کو آپس میں جھگڑتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ان ویڈیوز میں نتن یاہو کی اتحادی کابینہ مخالف اراکین ’’ذلت ذلت‘‘ کے نعرے لگا کر عدالتی قوانین کو منسوخ کرنے کا اختیار کنیسٹ کو دئے جانے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ ان کا ماننا ہے کہ نتن یاہو کی کابینہ کا یہ اقدام سے ریاست میں جرائم اور بد عنوانیوں میں اضافہ کا باعث بنے گا۔
-
غزہ پر صیہونی جنگی طیاروں کا حملہ ناکام
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی پیر کی صبح کی تازہ جارحیت کا مقابلہ کرنے پر القسام بٹالین کے سپاہیوں کی مجاہدت کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کی مزاحمت ایک دفاعی ڈھال اور دشمن کے مقابلے میں تلوار کی حیثیت سے ہمیشہ باقی رہے گی۔
-
فلسطینی کی شہادت پسندانہ کارروائی کی مذمت :بحرین
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۵بحرین کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے مقبوضہ بیت المقدس میں گزشتہ دنوں میں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی کی مذمت کی ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں شہادت پسندانہ کارروائی سے امارات نالاں
Feb ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۸متحدہ عرب امارات نے مقبوضہ بیت المقدس میں شہادت پسندانہ کارروائی کی مذمت کی ہے۔
-
فلسطین، شہادت پسندانہ کارروائی کے بعد نتن یاہو بوکھلا گئے، گھر گرانے کا دیا حکم
Feb ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۵مقبوضہ فلسطین میں مزاحمتی گروہوں کی جانب سے شہادت پسندانہ کارروائی کے بعد صیہونی وزیر اعظم نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔