• فلسطینی راکٹ سے غاصب کے مکان کے پرخچے اڑ گئے۔ ویڈیو

    فلسطینی راکٹ سے غاصب کے مکان کے پرخچے اڑ گئے۔ ویڈیو

    May ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۴

    گزشتہ قریب ۱۰ روز سے فلسطین بالخصوص غزہ پر صیہونی جارحیت اور انکی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے جس کے دوران اب تک کئی ہزار فلسطینی شہید و زخمی ہو چکے ہیں۔ دوسری جانب فلسطینی سرفروشوں نے بھی اپنی مادر وطن اور قبلۂ اول کی حفاطت کی قسم کھا رکھی ہے اور اسی تناطر میں ’’سیف القدس‘‘ یا شمشیر قدس نامی جوابی آپریشن کے تحت وہ مقبوضہ علاقوں پر ہزار سے زائد راکٹ، میزائل اور مورٹار گولے داغ چکے ہیں۔ پیش نظر ویڈیو میں مقبوضہ علاقے میں ایک غاصب صیہونی کے مکان کے پرخچے اڑتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔

  • صیہونی کالونیوں پر فلسطینی استقامت کے نئے میزائیلی حملے

    صیہونی کالونیوں پر فلسطینی استقامت کے نئے میزائیلی حملے

    May ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۸

    فلسطین کے استقامتی محاذ نے صیہونی حکومت کے جرائم کے جواب میں مقبوضہ فلسطین میں عسقلان اور سدیروت صیہونی بستیوں پر میزائلی حملے کئے ہیں

  • فلسطین؛ مقبوضہ علاقوں میں صیہونی دہشتگردوں کے ساتھ آمنے سامنے کا مقابلہ ۔ ویڈیو

    فلسطین؛ مقبوضہ علاقوں میں صیہونی دہشتگردوں کے ساتھ آمنے سامنے کا مقابلہ ۔ ویڈیو

    May ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۰

    ایک طرف جہاں فلسطین کے غزہ علاقے پر گزشتہ ایک ہفتے سے دہشتگرد صیہونی ٹولے کی بہیمانہ اور اندھا دھند بمباری جاری ہے وہیں فلسطین کے مغربی کنارے میں بھی صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینی نوجوانوں کے مابین جھڑپوں میں شدت پیدا ہوتی جا رہی ہے۔

  • فلسطینیوں کا انتقام ، تل ابیب اور اشدود پر میزائلوں کی بارش + ویڈیو

    فلسطینیوں کا انتقام ، تل ابیب اور اشدود پر میزائلوں کی بارش + ویڈیو

    May ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۵

    فلسطین کے عزالدین قسام بریگیڈ نے الشاطی کیمپ میں صیہونیوں کے قتل عام کے جواب میں تل ابیب اور اشدود کالونیوں کی جانب دسیوں میزائل فائر کئے ہیں-

  • جنگ اسرائیل کی سڑکوں پر اتر آئی ہے جس کا ہم نے سوچا بھی نہیں تھا، صیہونی صدر کا اعتراف

    جنگ اسرائیل کی سڑکوں پر اتر آئی ہے جس کا ہم نے سوچا بھی نہیں تھا، صیہونی صدر کا اعتراف

    May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰

    صیہونی حکومت کے صدر نے اعتراف کیا ہے کہ جنگ اب اسرائیل کی ‎سڑکوں پر شروع ہوگئی ہے جس کا ہم نے سوچا بھی نہیں تھا۔

  • صیہونی نے فلسطینیوں کو کار سے روندا۔ ویڈیو

    صیہونی نے فلسطینیوں کو کار سے روندا۔ ویڈیو

    May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۶

    مقبوضہ فلسطین میں ایک غاصب صیہونی شہری نے اپنی ماہیت کو آشکار کرتے ہوئے صیہونی بربریت اور اسکے جارحانہ اقدامات کے خلاف مظاہرہ کر رہے فلسطینیوں پر اپنی کار سے حملہ کر کے متعدد کو کار سے روند دیا۔ حملہ آور کو فلسطینی نوجوانوں کے عتاب سے بچاتے ہوئے اُسے صیہونی پولیس نے فورا اپنی حصار میں لے کر اسے محفوظ مقام تک پہونچا دیا۔

  • مقبوضہ علاقوں میں آباد صیہونیوں کی نیندیں حرام

    مقبوضہ علاقوں میں آباد صیہونیوں کی نیندیں حرام

    May ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۸

    غزہ کے اطراف ميں واقع صیہونی بستیوں میں خطرے کے سائرن بجنے لگے۔

  • اسرائیل پھر آگ میں جھلسا۔ ویڈیو

    اسرائیل پھر آگ میں جھلسا۔ ویڈیو

    May ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۷

    مقبوضہ فلسطین کے شہر حیفا کے شمال مغرب میں آج صیہونی فوج کے ایک اسلحہ ساز کارخانے رافائل کے قریب ایک بڑے حصے میں آگ بھڑک اٹھی۔ صیہونی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ آگ عمدا لگائی گئی ہے۔

  • حیفا میں آتشزدگی کا ایک اور واقعہ

    حیفا میں آتشزدگی کا ایک اور واقعہ

    May ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۰

    مقبوضہ فلسطین کے علاقے شمال مغربی حیفا میں غاصب صیہونی حکومت کے ایک فوجی مرکزکے اطراف میں وسیع آتشزدگی کی خبر ہے۔

  • صیہونی دہشتگردوں کا نماز کے دوران مسجد الاقصیٰ پر حملہ

    صیہونی دہشتگردوں کا نماز کے دوران مسجد الاقصیٰ پر حملہ

    May ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۵

    جمعے کی شب غاصب صیہونی دہشتگردوں نے مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں پر حملہ کیا اور وہاں موجود سبھی فلسطینیوں کو باہر کھدیڑنے کی کوشش کی۔ صیہونیوں نے یلغار کے مسجدالاقصی کے دروازوں کو بند کردیا۔ ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق اس حملے کے دوران مسجدالاقصی کے صحن میں کم سے کم ترپن فلسطینی نمازی زخمی ہوگئے۔