SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مقدس دفاع

  • علمدارِ کربلا کی یاد دلاتے ہیں یہ جانثار! - تصاویر

    علمدارِ کربلا کی یاد دلاتے ہیں یہ جانثار! - تصاویر

    Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۵

    درج ذیل فوٹوگیلری میں انقلاب اسلامی کی خاطر اپنے اعضائے بدن کا نذرانہ پیش کرنے والے جانبازوں کو ملاحظہ کر سکتے ہیں جو اس وقت زندگی کے مختلف شعبوں میں سرگرم عمل ہیں۔

  • رہبرانقلاب اسلامی کی یادگار تصاویر

    رہبرانقلاب اسلامی کی یادگار تصاویر

    Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۳

    رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت العظمی سید علی خامنہ ای کی انقلابی تحریک کی جدوجہد، مقدس دفاع اور رہبری کے ایام کی منتخب ، نایاب اور یادگار تصاویر

  • ایران، 250 شہداء کی تدفین، غیر ملکی میڈیا میں ملی کوریج

    ایران، 250 شہداء کی تدفین، غیر ملکی میڈیا میں ملی کوریج

    Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۶

    آٹھ سالہ دفاع مقدس کے دوران شہید ہونے والوں میں سے 250 شہداء کا جلوس جنازہ آج ایران میں نکالا گیا۔

  • ایک گھر سے 3 شہید، ایثار و فداکاری کا بہترین نمونہ: رہبر انقلاب اسلامی

    ایک گھر سے 3 شہید، ایثار و فداکاری کا بہترین نمونہ: رہبر انقلاب اسلامی

    Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۷

    رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں یمن میں ایرانی سفیر شہید حسن ایرلو کی شہادت پر تعزیت و تہنیت پیش کی ہے۔

  • انسانی حقوق کے نام نہاد دعویدار صدام کے وحشیانہ جرائم میں برابر کے شریک: رہبر انقلاب اسلامی

    انسانی حقوق کے نام نہاد دعویدار صدام کے وحشیانہ جرائم میں برابر کے شریک: رہبر انقلاب اسلامی

    Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۸

    رہبر انقلاب اسلامی نے انسانی حقوق کے نام نہاد دعویداروں کو حقیقت بیان کرتے ہوئے، انہیں ایرانی عوام کے خلاف صدام کے وحشیانہ جرائم میں برابر کا شریک قرار دیا ہے۔

  • دشمن کے ہر قسم کے غیر دانشمندانہ اقدام کا دندان شکن جواب دیا جائیگا: ایران

    دشمن کے ہر قسم کے غیر دانشمندانہ اقدام کا دندان شکن جواب دیا جائیگا: ایران

    Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۶

    ایران کے وزیر دفاع نے دشمنوں کی جانب سے ہر قسم کے جہالت آمیز اور غیر دانشمندانہ اقدام پر متنبہ کیا ہے۔

  • بری فوج کی دفاع مقدس کے بارے میں مستقل نمائش کا افتتاح

    بری فوج کی دفاع مقدس کے بارے میں مستقل نمائش کا افتتاح

    Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کی جانب سے مقدس دفاع کی اقدار کی نشر و اشاعت کے ادارے میں بری فوج کے کمانڈر جنرل کیومرث حیدری کی موجودگی میں منگل 28 ستمبر 2021 کی شام مقدس دفاع کے حوالے سے مستقل نمائشگاہ کا افتتاح ہوا۔

  • آگ پر مسکراہٹ نامی تصویری نمائش

    آگ پر مسکراہٹ نامی تصویری نمائش

    Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۳

    ہفتہ مقدس دفاع کے موقع پر آگ پر مسکراہٹ نامی تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا، یہ تصاویر مقدس دفاع کے ایام میں مجاہدین اسلام کی فدا کاریوں اور ان کی بہادری و شجاعت کی عکاسی کررہی ہیں۔

  • ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے سپاہ پاسداران کا بیان

    ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے سپاہ پاسداران کا بیان

    Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۲

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ ایرانی قوم کی جانب سے فاتحانہ دفاع ایک ناقابل انکار تاریخی حقیقت ہے۔

  • ’دفاع مقدس‘ ہفتے کی خصوصی تقریبات۔ ویڈیوز+تصاویر

    ’دفاع مقدس‘ ہفتے کی خصوصی تقریبات۔ ویڈیوز+تصاویر

    Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۶

    ایران اسلامی میں ان دنوں ہفتۂ ’دفاع مقدس‘ منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر ملک میں جابجا خصوصی، تقریبات، پروگراموں، فوجی مشقوں اور نمائشوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ ۲۲ ستمبر سے ۲۸ ستمبر تک کے دورانیہ کو ایران میں ہفتہ دفاع مقدس کا نام دیا گیا ہے جو عراق کے سابق اور معدوم ڈکٹیٹر صدام کے ذریعے ایران پر مسلط کی گئی آٹھ سالہ جنگ کے دوران ایرانی جیالوں کی شجاعت و بہادری اور انکی جانفشانیوں کی یاد دلاتا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • وائٹ ہاوس میں اب رقص خانہ بھی بن رہا ہے
    وائٹ ہاوس میں اب رقص خانہ بھی بن رہا ہے
    ۱۰ hours ago
  • جنرل پاکپور: ایران دشمن کے خلاف جھنم برپا کر دے گا
  • افغانستان کی تقریباً نصف آبادی شدید غذائی قلت کا شکار
  • روس ، ایران کے فارس صوبے میں سرمایہ کاری کے لئے آمادہ
  • روسی اور امریکی وزرائے خارجہ کی ملاقات ملتوی: سی این این، ایسی کسی ملاقات کا منصوبہ ہی نہیں تھا: روس
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS