-
دفاع مقدس تمام حریت پسندوں کے لئے ایک مشعل راہ ہے
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۶ایران کا مقدس دفاع دنیا کے تمام حریت پسندوں اور آزادی کے متوالوں کے لئے ایک مشعل راہ ہے، یہ بات ایران کی وزارت خارجہ سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہی گئی ہے۔
-
ایران میں مقدس دفاع کی تقریبات
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
خورشید دوکوهه کے عنوان سے یادگاری تقریب کا انعقاد
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۴تہران کے اندیشہ ہال میں سردار جاویدالاثر حاج احمد متوسلیان «خورشید دوکوهه» کے عنوان سے 08 جولائی 2021 کو یادگاری تقریب منعقد ہوئی جس میں ایران کے سپریم لیڈر کے دفاعی امور میں مشیر جنرل دھقان ، تہران میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسن زادہ ، ایرانی پارلیمینٹ میں تہران کے نمائندے محمد کوثری اور دیگر اعلی سول و فوجی عہدیداروں نے شرکت کی۔
-
ہماری ترقی 42 سال پہلے شروع ہوئي ، اب ہم عالمی طاقت ہیں، مغرب نے پوری انسانیت کو مسائل میں ڈالا، وزیر دفاع
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ آٹھ سالہ مقدس دفاع اور پھر اس کے بعد ملک کے خلاف بھاری پابندیوں اور محاصرے نے ہمیں پیش رفت و ترقی کے ایسے ماڈل کی سمت بڑھایا کہ آج ہم اس کی بدولت اور ملک کے نوجوان دانشوروں کی مدد سے عالمی طاقت بن چکے ہيں۔
-
تہران کے اندیشہ پارک میں دوگمنام شہداء کی تدفین
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۱نواسۂ رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر تہران کے اندیشہ پارک میں دو شہداء گمنام کی تدفین کی گئی۔
-
محاذ جنگ کی یادگار تصاویر
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۵مسلط کردہ جنگ کے محاذوں پر مجاہدین اسلام کی یادگار تصاویریں، ان دلیر و بہادر جوانوں کی ایثار و قربانیوں کا منہ بولتا ثبوت ہیں، ان دلیر و غیور بہادروں نے اپنی جانوں پر کھیل کر ملک عزیز ایران کا دفاع کیا اور دشمن کو ناکوں چنے چبوائیں، یہ تصاویر مقدس دفاع کے شہداء کی البنم میں محفوظ ہیں اور اس سال تین خرداد خرم شہر کی آزادی کی سالگرہ کے موقع پر شائع ہوئی ہیں۔
-
ایران کی دفاعی اور عسکری ترقی کا عمل جاری ؛ سات دفاعی مصنوعات کی رونمائی
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۸ایران کی دفاعی اور عسکری ترقی کا عمل جاری ہے اور اتوار کے روز سات جدید ترین دفاعی آلات و مصنوعات کی رونمائی عمل میں آئی ہے۔
-
عوامی رضاکارفورس الحشد الشعبی کے شہدا کو خراج عقیدت
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۷الحشد الشعبی کے سینئرعہیدار کا کہنا ہے کہ 2019 کے آغاز سے ابتک 400 کے قریب جوان وطن کے دفاع میں شہید ہوئے ہیں ۔
-
شہداء، غازیوں اور جانبازوں کی قومی کانفرنس کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شہید و فداکار خواتین کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے منعقدہ قومی کانفرنس کے نام اپنے پیغام میں ان مجاہد، فداکار اور شجاع خواتین کو اسلامی انقلاب کی قابل فخر چوٹیوں پر فائز قرار دیا ہے۔
-
دشمن کے منصوبوں کو خاک میں ملادیا ہے، وزیردفاع
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۱ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ مسلح افواج نے دشمن کی تمام سازشوں اور منصوبوں کو خاک میں ملا دیا ہے۔ یہ بات انہوں نے پیر کے روز اوورہال شدہ طیاروں، ہیلی کاپٹروں اور جیٹ انجن فضائیہ کے حوالے کیے جانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔