-
دفاع مقدس کے 150 شہیدوں کی تشییع جنازہ / ویڈیو + تصاویر
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں جمعرات (27 جون 2019) کی صبح دفاع مقدس کے 150 شہیدوں کے جلوس جنازہ میں اعلی حکام،علماء کرام، اہم شخصیات شہداء کے اہلخانہ اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
خرم شہر کی آزادی اسلام کے جانبازوں کی استقامت و مزاحمت کی مظہر
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۸ایران کی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف نے خرم شہر کی آزادی کو اسلام کے جانبازوں کی استقامت و مزاحمت اور قومی عزم و ارادے کی مظہر قرار دیا ہے۔
-
شہید مهدی اور شہید حمید باکری کی یاد میں سیمینار
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۴فوٹو گیلری
-
شہدا کی میزبانی میں ایک معنوی سفر "راہیان نور"
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۱:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
شہداء کی یاد میں سیمینار
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۴فوٹو گیلری
-
غیرملکی طلباء سرزمین نور کے راہی
Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
تہران پر بعثی حکومت کا حملہ
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۴فوٹو گیلری
-
شہد اء کے قبروں کی گرد افشانی
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۲فوٹو گیلری
-
انقلاب کا معجزہ | Farsi Sub Urdu
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۳ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ: اگر کسی کو (حسن باقری کا) پتہ ہو وہ یہ جانتا ہوگا کہ یہ جوان، بیس اور کچھ سالوں کا یہ جوان، جنگ کا اسٹرٹیجسٹ ہے۔ کب؟ سنہ1982 میں۔ جنگ میں داخل کب ہوا؟ سنہ 1980 میں۔ ایک معمولی سے سپاہی سے لے کر ایک عسکری اسٹرٹیجسٹ کا سفر 20 سے 25 سالوں کا سفر ہوتا ہے۔ (لیکن) اِس جوان نے صرف دو سالوں میں یہ سفر طے کیا ہے۔"
-
دفاع مقدس اور مدافعین حرم کے شہداء کا جلوس جنازہ
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۸فوٹو گیلری