-
میانمار وہی میانمار، مگر روہنگیا مسلمانوں کی جبری واپسی شروع
Nov ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی اعزاز کے قابل نہیں
Nov ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۶میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی سے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ’’ضمیر کی سفیر‘‘ کا اعزاز واپس لے لیا۔
-
روہنگیائی عوام کی واپسی کے لئے حالات سازگارنہیں: یواین ایچ سی آر
Nov ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۲یواین ایچ سی آر کا کہنا ہے کہ روہنگیا کے عوام کی واپسی کے لئے راخین میں حالات سازگار نہیں ہیں۔
-
روہنگیا مسلمانوں کی میانمار واپسی کا عمل
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۳بنگلا دیش نے اعلان کیا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کی میانمار واپسی اگلے ماہ سے شروع ہوجائے گی۔
-
روہنگیائی مسلمانوں کی نسل کشی بدستور جاری
Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۵اقوام متحدہ کے تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ میانمار میں موجود روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اب بھی جاری ہے جبکہ حکومت وہاں جمہوریت قائم کرنے میں کوئی توجہ نہیں دے رہی ہے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی بدستور جاری ہے، اقوام متحدہ
Oct ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۹میانمار کے لئے اقوام متحدہ کے فیکٹ فائنڈنگ گروپ کے سربراہ نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی جاری رہنے پر خبر دار کیا ہے۔
-
میانمار کی فوج کے خلاف نسل کشی کی تحقیقات کا مطالبہ
Oct ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۱سلامتی کونسل کے اراکین نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر اقوام متحدہ کی تحقیقاتی کمیٹی کی ’فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ‘ پر بحث کا مطالبہ کیا ہے۔
-
میانمار کی عسکری قیادت کو عالمی عدالت میں پیش کرنے کا مطالبہ
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۱اقوام متحدہ کی سفیر برائے انسانی حقوق ینگہی لی نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اور جنگی جرائم کے مرتکب میانمار کی عسکری قیادت کو عالمی عدالت میں پیش کرنے کا مطالبہ کیاہے۔
-
میانمار میں روہنگیا مسلمان بدستور غیر محفوظ
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۵اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ حکومت میانمار نے روہنگیا مسلمانوں کی واپسی سے متعلق حالات سازگار بنانے کے لئے کچھ نہیں کیا۔
-
آنگ سان سوچی کینیڈا کی شہریت سے محروم
Oct ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۳روہنگیا مظالم کی وجہ سے میانمار کی لیڈر آنگ سان سوچی کو لگا بڑا جھٹکا لگا اور ان سے کینیڈا کی اعزازی شہریت واپس لے لی گئی ہے۔