-
شمالی کوریا نے امریکا کو پھر دکھائی آنکھ
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۷جنوبی کوریا کی فوج کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے دو جدید میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
-
عراق، زخمی ہونے والے امریکیوں کی حالت تشویشناک
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۵امریکی وزارت جنگ نے اعتراف کیا ہے کہ التاجی فوجی اڈے میں زخمی ہونے والے 2 امریکی فوجیوں کی حالت تشویشناک ہے۔
-
عراق، امریکی اڈے التاجی پر پھر ہوئی راکٹوں کی بارش
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۳خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے قریب واقع امریکی فوجی اڈے التاجی پرایک بار پھرراکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
ایک سال میں شمالی کوریا کا تیرہواں میزائل تجربہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۳شمالی کوریا کے رہنما نے کسی بھی طرح کے اچانک حملے کا مقابلہ کرنے کی غرض سے، ملک کی میزائلی توانائی کا جائزہ لینے کے لئے ایک میزائل تجربے کے پروگرام میں شرکت کی۔
-
شام پر اسرائیل کا میزائلی حملہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۵قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوج نے آج شام کے علاقے قنیطرہ میں ایک گاڑی پر میزائلی حملہ کیا۔
-
عراق میں امریکہ کے فوجی اڈے پر میزائلی حملہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۶عراق کے صوبے صلاح الدین میں آج امریکہ کے فوجی اڈے پر میزائلی حملہ ہوا ہے۔
-
یمنی فوج کے تیار کردہ دفاعی سسٹم کی رونمائی
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۵یمن نے اتوار کو چار نئے اور پیشرفتہ فضائی دفاعی سسٹم کی رونمائی کی ہے-
-
شام میں دہشت گردوں کے 2 ڈرونز تباہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۰شام کے اینٹی ایئر کرافٹ نے صوبہ ادلب میں دہشت گرد گروہوں کے دو ڈرونز کو تباہ کر دیا ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے ڈرونز تباہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۲شام کے اینٹی ایر کرافٹ نے لاذقیہ کے علاقے میں دہشت گرد گروہوں کے کئی ڈرونز کو تباہ کر دیا ہے۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کی یلغار
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۴سعودی اتحاد نے یمن کے مختلف علاقوں پر فضائی،اور میزائلی حملے کئے ہیں۔