-
میزائل پروگرام دفاعی اور فوجی طاقت کا حصہ ہے، ایرانی وزیر دفاع
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۴ایران کے وزیردفاع نے میزائل پروگرام کو ملک کی دفاعی اور فوجی طاقت کا اہم حصہ قرار دیا ہے۔
-
ایران کے حملے میں ۱۰۹ امریکی زخمی ہوئے: پینٹاگون کا نیا اعتراف
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۷امریکی وزارت جنگ نے ایک بار پھر عین الاسد فوجی اڈے پر ایران کے میزائلی حملے میں اپنے زخمی فوجیوں کی تعداد میں اضافے کی خبر دی ہے اور اعلان کیا ہے کہ ان حملوں میں ایک سو نو امریکی فوجی برین انجری کا شکار ہوئے ہیں۔
-
امریکی سفارتخانے پر راکٹ حملے میں سفارتخانے کے 5 اہلکار زخمی
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۳بغداد میں اتوار کی رات امریکی سفارتخانے پر ہونے والے راکٹ حملے میں امریکی سفارتخانے کے 5 اہلکار زخمی ہوئے جن میں سے ایک کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
-
عراق، گرین زون علاقے پر 4 راکٹ فائر، 1 امریکی سفارتخانے پر گرا
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۳اتوار کی شام بغداد کے گرین زون علاقے پر چار راکٹ فائر ہوئے۔
-
امریکی فوجی اڈے پر ایران کے میزائل حملے میں زخمیوں کی تعداد میں اضافے کا پنٹاگون کا اعتراف
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۵عراق کے دارالحکومت بغداد میں سپاہ پاسداران انقلاب کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ہمراہ افراد کو بزدلانہ طریقے سے قتل کرنے پر، امریکہ سے سخت انتقام لینے کے وعدے کو عملی جامہ پہنانے کے لئے ایران نے آٹھ جنوری کی صبح کو عراق میں واقع امریکی فوجی اڈے پر متعدد میزائل برسائے تھے-
-
میزائلی حملے میں سعودی اتحادی فوجیوں کی ہلاکت 100 ہو گئی
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۶یمنی فورسز اور قبائل نے یمن کے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کے فوجی اتحاد کےکیمپ پر دو روز قبل میزائل حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے سعودی اتحادی فوجیوں کی تعداد 100 سے زائد ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان نے کیا بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۲ہندوستان نے ایٹمی وارہیڈ لے جانے کی توانائی رکھنے والے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
بیلسٹک میزائل کے حملے میں سعودی اتحاد کے60 فوجی ہلاک 50 زخمی
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۹یمن کے صوبے مآرب میں انجام پانے والے اس میزائلی حملے میں سعودی اتحاد کے کم از کم ساٹھ فوجی ہلاک اورپچاس زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ کے زیراستعمال ایئربیس پر میزائلی حملوں سے امریکی وزیر خارجہ پریشان
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۳گزشتہ روزعراق میں امریکی فوجیوں کے زیراستعمال ایئربیس پرمتعدد کاتیوشا میزائل داغے گئے تھے۔
-
عراق میں امریکی فوجیوں کے زیراستعمال ایئربیس پر کاتیوشا میزائلوں کی بارش
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۲حملے میں 4 مقامی اہلکار زخمی ہوگئے جن میں سے 2 کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔