-
امریکی فوجی اڈے پر ایران کے میزائل حملے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی: سی این این
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۵امریکی ٹی وی چینل سی این این نے اعتراف کیا ہے کہ عراق کے عین الاسد فوجی اڈے پر ایرانی میزائل حملے سے کم ازکم 10 مقامات تباہ ہوئے ہیں۔
-
ایران کی انڈر گراؤنڈ میزائل سٹی ۔ ویڈیو
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۱ایران کی مسلح افواج نے ملک بھر میں کئی عدد انڈر گراؤنڈ میزائل سٹی بنائی ہیں جن میں بڑی تعداد میں جدیدترین اور پیشرفتہ ترین میزائل دشمن کی ہر ممکنہ جارحیت کا جواب دینے کے لئے ہر آن تیار رہتے ہیں۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں، زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی جاری رہنے پر تاکید
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۹امریکہ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ صدارت میں، ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی اپنائی ہوئی ہے اور اسی سلسلے میں ٹرمپ نے مئی 2018 میں ایٹمی معاہدے سے نکلنے کے بعد ایران کے خلاف پابندیاں شدید کردی ہیں- ان پابندیوں کے بے نتیجہ ہونے کے باوجود واشنگٹن بدستور، پابندیوں میں اضافے پر تاکید کر رہا ہے-
-
ایران، امریکا کا نشہ اتارے گا؛ پاکستان کے سابق آرمی چیف
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۱ایران کے کامیاب بیلسٹک میزائلوں کے حملوں سے ثابت ہوگیا ہے کہ ریڈار جام کرنے کی امریکی فوج کی اہلیت جام ہو کر رہ گئی ہے، ایسے حملوں میں تیزی آئے گی۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے انتقام کا زوردار آغاز ہوا
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران نے سردار محاذ استقامت شہید جنرل سلیمانی اور دیگر شہدائے استقامت کے خون ناحق کے انتقام کی کارروائي شروع کردی ہے
-
روس کا آواز کی رفتار سے27 گنا تیز ہائپر سانک میزائل
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۷روس نے کہا ہے کہ اس نے آواز کی رفتار سے 27 گنا تیز ہائپر سانک میزائل اپنے ہاں نصب کردیے ہیں۔
-
روس نے اسکندریہ میزائل کا تجربہ کیا ۔ ویڈیو
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۹روس نے امریکہ کے مشکوک فوجی اقدامات کو لگام دینے کے لئے ااسکندریہ نامی ایک بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔
-
ہندوستان کا برہموس کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۶ہندوستان کی وزارت دفاع کے مطابق پہلا تجربہ زمین پر واقع موبائل لانچر سے کیا گیا۔
-
امریکہ کی شمالی کوریا پر کڑی نگاہ
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۶امریکہ اور شمالی کوریا کے مابین میزائلی تجربوں پر شدید اختلافات پائے جاتے ہیں۔
-
ترکی نے امریکی فوجی اڈوں کو بند کرنے کا اعلان کر دیا
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۶ترکی کے صدر نے امریکہ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے ملک میں امریکی اسٹرٹیجک فوجی اڈوں کوبند کر دیں گے۔