-
امریکہ کے ممنوعہ میزائلی تجربے پر روس کا رد عمل
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۱امریکہ کے ممنوعہ میزائلی تجربے پر روس نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
یورپ کو ایرانی میزائلوں پر تشویش! ۔ کارٹون
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۶مغربی ایشیا میں ایٹمی اسلحوں کے گودام صرف غاصب صیہونی ٹولے کے پاس ہیں اور عجیب بات یہ کہ مغربی اور یورپی ممالک کو اس پر کوئی اعراض نہیں ہوتا۔لیکن اگر اسلامی جمہوریہ ایران اپنی دفاعی توانائیوں کے استحکام کے پیش ںظر کوئی میزائل بنا لیتا ہے تو انہیں فورا تشویش لاحق ہو چلتی ہے۔
-
شمالی کوریا کےاہم میزائل تجربے پرامریکہ پریشان
Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۴شمالی کوریا نے سوہائے سیٹلائٹ سائٹ سے انتہائی اہم میزائل تجربہ کرلیا جبکہ امریکی حکام نے دعویٰ کیا تھا کہ پیونگ یانگ نے اس سائٹ کو غیر فعال کرنے کا وعدہ کیا ہے۔
-
میزائل کے پرزوں سے بھری کشتی کو روکنےکا امریکی دعوی من گھڑت ہے:انصار اللہ
Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۸یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے میزائل کے پرزوں سے بھری کشتی کو روکنےکے امریکی دعوے کو من گھڑت قراردیا ہے۔
-
صیہونی حکومت سے میزائل کی خریداری پر ہندوستان کی تنقید
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۴ہندوستان کے ڈیفنس ریسرچ اور ڈیولپمنٹ آرگنائیزیشن ڈی آر ڈی او نے صیہونی حکومت سے میزائلوں کی خریداری پر تنقید کی ہے۔
-
ہندوستان کا ایٹمی وار ہیڈز نصب کرنے کی صلاحیت کے حامل میزائل کا کامیاب تجربہ
Nov ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹ہندوستان نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایٹمی وار ہیڈز نصب کرنے کی صلاحیت کے حامل ایک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
اسرائیل کا میزائلی حملہ ناکام
Nov ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۲شام کے ایئر ڈیفنس نے اسرائیل کے میزائلی حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
-
بغداد میں امریکی سفارتخانے کے قریب راکٹ حملہ
Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۷عراقی ذرائع کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد پر راکٹ اور میزائل داغے گئے ہیں ۔
-
ہندوستان کا ایٹمی میزائل کا تجربہ
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۵ہندوستان نے ایٹمی وار ہیڈز کی تنصیب کی صلاحیت کے حامل جدید میزائل کا تجربہ کیا ہے
-
شمالی کوریا کے مزید میزائلی تجربے
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۱شمالی کوریا نے شارٹ رینج کے 2 میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔