-
روس کا امریکہ کو سخت انتباہ
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۹روس کے وزیر دفاع نے خبردار کیا ہے کہ ان کا ملک ایشیا اور یورپ میں امریکی میزائلوں کی تنصیب پر خاموش نہیں بیٹھے گا۔
-
شمالی کوریا کےمزید میزائلی تجربے
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۷جنوبی کورین فوج کے مطابق شمالی کوریا نے آج صبح دو پراجیکٹائلز میزائل سمندر میں فائر کیے ہیں۔
-
شمالی کوریا کا مزید دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۳شمالی کوریا نے مزید 2 میزائلوں کا تجربہ کرلیا ہے۔
-
ایران کے جدید ترین گائیڈڈ میزائل ۔ ویڈیو
Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۳اب ایرانی میزائل مزید دقت و اطمینان کے ساتھ اپنے شکار کو نشانہ بنائیں گے۔ایران نے قائم سیریز کے دو اور گائیڈڈ اینڈ میزائل یاسین اور بالابان کی رونمائی کی ہے جن میں خطا امکان نہ کے برابر ہے اور ان کے ذریعے مد نظر شکار کو یقینی طور پر نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔
-
شمالی کوریا کا ایک اور میزائلی تجربہ
Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۱شمالی کوریا نے ایک ہفتے کے دوران یکے بعد دیگرے کئی میزائلی تجربے کئے۔
-
آئی این ایف سے امریکا کی علیحدگی سے دنیا میں خلفشار پیدا ہوگا
Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵سابق سویت یونین کے آخری رہنما میخائل گورباچف نے آئی این ایف معاہدے سے امریکا کی علیحدگی پر تنقید کی اور کہا ہے کہ واشنگٹن کے اس اقدام سے ہتھیاروں کی نئی دوڑ کا آغاز اور دنیا میں بدامنی کا دور شروع ہوجائے گا۔
-
سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر زلزال میزائلوں سے حملہ
Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۰یمنی فورسز نے سعودی عرب پرزلزال میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
نجران میں سعودی فوجی اڈے پر یمنی فوج کا میزائل حملہ
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۱یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی علاقے نجران میں ایک فوجی اڈے کو بدر ایف بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
شمالی کوریا کو میزائلی تجربوں سے اب کوئی نہیں روک سکتا
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۵شمالی کوریا نے ایک ہفتے کے دوران تیسرا میزائل تجربہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کا ایک اور میزائل تجربہ
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴شمالی کوریا نے ایک بار پھر اپنے ایک اور گائیڈد میزائل کا تجربہ کیا ہے۔