-
لیبیا: سعودی حمایت یافتہ جنرل حفتر کے مسلح کیمپ سے فرانس کے ٹینک شکن میزائل برآمد
Jul ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۸سعودی عرب کے حمایت یافتہ لیبیا کے باغی فوجی جنرل حفتر کے مسلح کیمپ سے فرانس کے 4 ٹینک شکن میزائل برآمد ہوئے ہیں۔
-
امریکا اور چین کے درمیان نیا تنازعہ
Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۲بیجنگ نے واشنگٹن سے مطالبہ کیا ہے کہ تائیوان کو اسلحہ بیچنے کے معاہدے کو فوراً منسوخ کیا جائے۔
-
شام پر اسرائیلی بمباری میں کم سن بچے سمیت چار جاں بحق
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۶شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقے پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری میں کم سن بچے سمیت چار عام شہری جاں بحق ہوگئے۔
-
ترکی کو امریکی دھمکی: ایس 400 کی خریداری سے بازآجاو ورنہ پابندیوں کیلئے تیار رہو
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۱امریکہ نے ترکی کو جولائی تک ایس 400 معاہدے سے دستبردار ہونے کی مہلت دے دی۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے ملک عبداللہ ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۳یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے علاقےجیزان میں ملک عبداللہ ایئرپورٹ پر فوجی تنصیبات کو ڈرون حملے کے ذریعہ نشانہ بنایا ہے۔
-
طالبان کے زیر قبضہ امریکی گاڑی تباہ
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۳طالبان کی جانب سے قبضہ کی گئی امریکی گاڑی پر افغان فوج نے راکٹ داغے جس کے نتیجے میں چار طالبان ہلاک ہوگئے۔
-
ترکی کو امریکی دھمکی
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۷ایس- 400 میزائل پرامریکہ نے ترکی کو خبردار کیا ہے۔
-
بغداد میں امریکی سفارتخانہ کے قریب راکٹوں سے حملہ
May ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۵عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارتخانہ کے قریب متعدد راکٹ اور میزائل گرے ہیں۔
-
امریکا اور جنوبی کوریا کے درمیان ایک اور فوجی معاہدہ
May ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۰امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے ممکنہ حملے کا مقابلہ کرنے کے لئے جنوبی کوریا واشنگٹن سے تین سو چودہ ملین ڈالر کے میزائل اور میزائل سسٹم خرید رہا ہے۔
-
امریکہ اور شمالی کوریا میں شدید اختلافات
May ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۱امریکہ اور شمالی کوریا میں شدید اختلافات کے بعد امریکا نے شمالی کوریا کا کوئلے سے بھرا جہاز قبضے میں لے لیا۔