SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

میزائل

  • ولایت 97 بحری مشقوں کا دوسرا دن

    ولایت 97 بحری مشقوں کا دوسرا دن

    Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۳

    فوٹو گیلری

  • ایران میں ولایت97 بحری مشقوں کے دوران کروز میزائل فائر

    ایران میں ولایت97 بحری مشقوں کے دوران کروز میزائل فائر

    Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۸

    ایران کی ولایت97 بحری مشقوں کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بحری مشقوں کے دوسرے روز قادر اور قدیر کروز میزائلوں نے اپنے ہدف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا۔

  • امریکہ اور یورپی ممالک روسی میزائلوں کے نشانے پر

    امریکہ اور یورپی ممالک روسی میزائلوں کے نشانے پر

    Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۰

    امریکہ اور روس کے مابین ایک بار پھر لفظی جنگ چھڑ گئی ہے۔

  • روس کا لامحدود ہدف کو نشانہ بنانے والے نیوکلیئر پاور کروز میزائل کا تجربہ

    روس کا لامحدود ہدف کو نشانہ بنانے والے نیوکلیئر پاور کروز میزائل کا تجربہ

    Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۷

    روس نے لامحدود ہدف کو نشانہ بنانے والے نیوکلیئر پاور کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

  • ایران کا میزائلی پروگرام جاری رہے گا: ایران کا دو ٹوک موقف

    ایران کا میزائلی پروگرام جاری رہے گا: ایران کا دو ٹوک موقف

    Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے میزائلی اور فضائی پروگرام کے بارے میں امریکی حکام کے غیر منطقی بیانات پر سخت رد عمل دکھاتے ہوئےکہا کہ ایران کے میزائلی پروگرام پر گفتگو کی کوئی گنجایش نہیں ہے۔

  • زمین کے اندر آباد میزائل سٹی ۔ ویڈیو

    زمین کے اندر آباد میزائل سٹی ۔ ویڈیو

    Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۲

    اسلامی انقلاب کی چالیسیویں سالگرہ کے موقع پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایران کی دفاعی توانائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اور نئے میزائل دزفول کی رونمائی کی۔ اسی کے ساتھ ساتھ سپاہ نے زمین کے اندر بسی میزائل سٹی کی کچھ جھلکیاں دنیا کے سامنے پیش کیں۔ دزفول بیلسٹک میزائل ایک ہزار کلومیٹر تک مار کر سکتا ہے۔

  • ایران میں پہلی بار زیر زمین میزائل کارخانے کی نمائش

    ایران میں پہلی بار زیر زمین میزائل کارخانے کی نمائش

    Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱

    اسلامی جمہوریہ ایران میں پہلی بار میزائل تیار کرنے والی زیر زمین فیکٹری کی نمائش کی گئی اور اس موقع پر زمین سے زمین تک مار کرنے والے سمارٹ بیلسٹک میزائل 'دزفول' کی بھی رونمائی ہوئی۔

  • ایران نے ایک اور میزائل کی رونمائی کی! ۔ ویڈیو + تصاویر

    ایران نے ایک اور میزائل کی رونمائی کی! ۔ ویڈیو + تصاویر

    Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۷

    عشرۂ فجر کے دوسرے دن اور اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر ایران نے خود اپنے دفاعی شعبے کے انجینئروں کے ذریعہ تیار کیا گیا ’’ہویزہ‘‘ نامی ایک اور دور مار کروز میزائل کی رونمائی کی ہے۔

  • امریکہ کو عالمی معاہدوں سے الرجی ہے: ایران

    امریکہ کو عالمی معاہدوں سے الرجی ہے: ایران

    Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امریکی حکومت کے ساتھ طے پانے والے معاہدوں کی کوئی حیثیت نہیں کیونکہ اسے ان معاہدوں کا پابند رہنے کی الرجی ہے.

  • پاکستان نے کیا نصر بیلسٹک میزائل کا تجربہ

    پاکستان نے کیا نصر بیلسٹک میزائل کا تجربہ

    Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۰

    پاکستان میں نصر بیلسٹک میزائل کا 28 جنوری کے بعد ایک بار پھر کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • اعلی سلامتی کونسل کے نئے سیکریٹری محمد باقر ذو القدر اور
    اعلی سلامتی کونسل کے نئے سیکریٹری محمد باقر ذو القدر اور"سقوط اسرائیل"
    ۲ hours ago
  • دشمن کے ساتھ زمینی جنگ اس کے لیے زیادہ خطرناک، مہنگی اور ناقابل تلافی ثابت ہوگی
  • الجزیرہ : ایران نے نیا ایئر ڈیفنس سسٹم استعمال کرنا شروع کر دیا ہے
  • وعدۂ صادق 4 کے سلسلے کی 82 ویں لہر یا علی اکبر امام حسین (ع)‘ کے مبارک کوڈ کے ساتھ
  • جرمنی امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف شروع کی گئی جنگ میں شامل نہیں ہوگا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS