-
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے (ویڈیو)
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۳حزب اللہ لبنان نے فلسطینیوں کی حمایت میں ایک بار پھر شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
-
دمشق کے رہائشی علاقے پر صیہونی فوج کا میزائلی حملہ، متعدد شامی شہری شہید و زخمی
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۴صیہونی فوج نے شام کے دارالحکومت دمشق کے رہائشی علاقے کفرسوسہ پر متعدد میزائل فائر کئے ہيں۔
-
صیہونی بندرگاہ پر یمنی فوج کا میزائلی حملہ
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۴یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی اقواج نے جنوبی مقبوضہ فلسطین میں ایلات بندرگاہ کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے میزائلی حملے (ویڈیو)
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹حزب اللہ لبنان نے ایک بار پھر شمالی مقبوضہ فلسطین کے کریات شمونہ ٹاؤن پر میزائلی حملہ کیا ہے۔
-
خلیج عدن میں یمنی فوج کا برطانیہ کے تیل بردار بحری جہاز پر حملہ (ویڈیو)
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲یمن کی فوج نے خلیج عدن میں برطانیہ کے ایک تیل بردار بحری جہاز کو میزائل سے نشانہ بنایا ۔
-
صیہونی فوجی اڈے پر حزب اللہ لبنان کا میزائلی حملہ (ویڈیو)
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲حزب اللہ لبنان نے ایک صیہونی فوجی اڈے پر میزائلی حملے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانے پر عراق کی استقامتی تحریک کا حملہ (ویڈیو)
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۶عراقی استقامت نے صیہونی حکومت کے مرکزی اور نہایت اہم اور اسٹریٹیجک علاقے کو کروز میزائل سے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
تل ابیب پر القسام بریگيڈ کے میزائلوں کی بارش، مقبوضہ علاقوں میں خطرے کے سائرن بج اٹھے
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۵فلسطین کی استقامتی تحریک حماس نے تل ابیب پر میزائل برسائے ہيں جس کے نتیجے میں سینتس مقبوضہ علاقوں میں سائرن بج اٹھے۔
-
روس کے شہر بلگورود پر یوکرین کے حملے کے پس پردہ حقائق سامنے آ گئے
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۲روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں دنیا کے مختلف ملکوں اور بین الاقوامی اداروں اور تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شہر بلگورود پر یوکرین کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کریں۔
-
تل ابیب پر القسام بریگيڈ کے راکٹوں اور میزائلوں کی بارش
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱قسام بریگیڈ نے جمعے کی رات کو تل ابیب اور غزہ کے مضافاتی علاقوں پر میزائل حملے کی خبر دی ہے۔