-
نائیجیریا میں آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی حالت تشویشناک
Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۴نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے ایک قریبی ذریعے کا کہنا ہے کہ اسلامی تحریک کےبانی آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی جسمانی حالت نہایت تشویشناک ہو گئی ہے۔
-
آیت اللہ ابراہیم زکزاکی کی رہائی اور شیعہ نسل کشی کو روکنے کا مطالبہ
Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۲مجلس وحدت مسلمین نے آیت اللہ ابراہیم زکزاکی کی جلد از جلد رہائی اور نائیجریا میں جاری شیعہ نسل کشی کو روکنے کا مطالبہ کیاہے۔
-
آیت اللہ شیخ زکزکی کی غیر قانونی قید کے خلاف نائیجیریا میں احتجاج
Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۲نائیجیریا کے عوام نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی اور ان کی اہلیہ کو غیرقانونی طور پر قید میں رکھے جانے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر دارالحکومت ابوجا میں مظاہرہ کیا۔
-
آیت اللہ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ
Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
شیخ زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے ۔ ویڈیو
Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۲شیخ زکزکی اور انکی اہلیہ کی رہائی کے لئے نائیجیریا میں عوامی مظاہرے بدستور جاری ہیں۔نائیجیریا کی عدالت عظمیٰ نے شیعہ مذہبی رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کا حکم دے دیا ہے مگر حکومت اپنی فوج کے دباؤ میں اس پرعمل کرنے سے اب تک قاصر رہی ہے۔بعض رپورٹوں کے مطابق نائیجیریا کی فوج سعودی عرب سے حاصل شدہ مالی امداد کے سبب شیخ کو رہا نہیں کرنے دے رہی۔
-
نائیجیریا میں آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ
Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۹نائیجیریا کے شہر کدونا کے عوام نے ایک بار پھر احتجاجی مظاہرہ کر کے آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
نائیجیریا میں 2خود کش دھماکےہلاکتوں کی تعداد 31ہو گئی
Jun ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۱نائیجیریا کے شمال مشرقی علاقے میں 2خود کش دھماکوں میں 31افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
نائیجیریا میں جیل سے کم از کم 180 قیدی فرار
Jun ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۴نائیجیریا میں جیل سے کم از کم 180 قیدی فرار کر گئے ہیں۔
-
نائیجیریا میں اسلامی تحریک کے رہنما کی رہائی کا مطالبہ
May ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۶نائیجیریا کے مسلمانوں نے دارالحکومت ابوجا میں مظاہرہ کرکے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ابوجا میں آیت اللہ زکزکی کی رہائی کے حق میں مظاہرہ
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۰نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا کے باشندوں نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرہ کیا ہے۔