SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نریندر مودی

  • مودی حکومت کی تفرقہ انگیز پالیسی سےعوام کا مستقبل تاریک: منموہن سنگھ

    مودی حکومت کی تفرقہ انگیز پالیسی سےعوام کا مستقبل تاریک: منموہن سنگھ

    Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۳

    ہندوستان کے سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ مودی حکومت کی تفریق والی پالیسیوں اور نااہلی کی وجہ سے ملک معاشی کساد بازاری کے بحران میں پھنس گیا ہے جس کی وجہ سے عوام کی امیدیں گرد آلود ہوئی ہیں اور ان کا مستقبل تاریک نظر آتا ہے۔

  • ساحل تو یاد رہا، پر بہشت بھول گئے! - ویڈیو

    ساحل تو یاد رہا، پر بہشت بھول گئے! - ویڈیو

    Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۴

    ہندوستان کے وزیر اعظم مودی صاحب کی ایک اور تشہیراتی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ سمندر کے ایک ساحل پر کوڑا بٹور رہے ہیں۔ان دنوں بہشت کہلانے والی ریاست کشمیر کے عوام حکومت ہند کے سخت اور انتہا پسندانہ اقدامات سے روبرو ہیں۔اب تک ہندوستانی سیکورٹی فورسز کے اقدامات کے سبب دسیوں افراد جاں بحق و زخمی ہو چکے ہیں جبکہ بعض رپورٹس کے مطابق گزشتہ دو ماہ کے اندر دس ہزار سے زائد افراد لا پتہ بھی ہوئے ہیں۔اس وقت ریاست جموں کشمیر میں ہندوستانی فوجیوں کی تعداد دس لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔

  • دہشت گردی اور مذہبی شدت پسندی کو ختم کرنے پر ہندوستان اورچین کی تاکید

    دہشت گردی اور مذہبی شدت پسندی کو ختم کرنے پر ہندوستان اورچین کی تاکید

    Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۶

    ہندوستان کے وزیراعظم اور چین کے صدرکے مابین پانچ گھنٹے تک ہونے والی ملاقات خوشگوارماحول میں ہوئی۔

  • ہندوستان کے وزیر اعظم کی چینی صدر سے ملاقات

    ہندوستان کے وزیر اعظم کی چینی صدر سے ملاقات

    Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۵

    ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی چین کے صدر شی جنپنگ سے ملاقات اور گفتگو کے لئے تمل ناڈو کے مہابلی پورم پہنچ گئے ہیں

  • ہندوستان - بنگلہ دیش فروغ پاتے تعلقات

    ہندوستان - بنگلہ دیش فروغ پاتے تعلقات

    Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۹

    شیخ حسینہ نے کہا ہے کہ ہندوستان اوربنگلہ دیش کے دو طرفہ تعلقات فروغ پا رہے ہیں۔

  • ہندوستان اور بنگلہ دیش کے مابین تعاون کے7 معاہدوں پر دستخط

    ہندوستان اور بنگلہ دیش کے مابین تعاون کے7 معاہدوں پر دستخط

    Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۶

    ہندوستان نے بنگلہ دیش کے ساتھ اپنے تعلقات کو دو دوست اورہمسایہ ممالک کے مابین عالمی شراکت کی ایک عمدہ مثال کے طور پر پیش کرتے ہوئے ہفتہ کے روز باہمی تعاون کے سات معاہدوں پر دستخط کیے ۔

  • دنیا کا دہشت گردی کے خلاف متحد ہونا ضروری: نریندر مودی

    دنیا کا دہشت گردی کے خلاف متحد ہونا ضروری: نریندر مودی

    Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۲

    ہندوستان کے وزیراعظم نے دہشت گردی کو دنیا کے لئے سب سے بڑا چیلنج قرار دیا ہے۔

  • ایران کے صدر نے کی ہندوستان کے وزیر اعظم سے مسئلہ کشمیر حل کرنے کی درخواست

    ایران کے صدر نے کی ہندوستان کے وزیر اعظم سے مسئلہ کشمیر حل کرنے کی درخواست

    Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۹

    ہندوستان کے وزیر اعظم نے ایران کے صدر سے نیویارک میں ملاقات میں دوطرفہ اور بین الاقوامی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔

  • موسمیاتی تبدیلی کے لیے انسانی برتاؤ میں تبدیلی لانا ضروری : نریندر مودی

    موسمیاتی تبدیلی کے لیے انسانی برتاؤ میں تبدیلی لانا ضروری : نریندر مودی

    Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۱

    ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے انسانی برتاؤ میں تبدیلی اور ان کا فطرت سے مربوط ہونا ضروری ہے۔

  • "اگر یہودی یا امریکی محصور ہوتے توعالمی برادری کیا کرتی؟ ": عمران خان

    Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۳

    پاکستان کے وزیر اعظم نے ایک بار پھر کشمیر کی صورتحال پرعالمی برادری کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: اسلام آباد مارچ نومبر کے وسط میں ہوگا، حافظ نعیم الرحمان

    پاکستان: اسلام آباد مارچ نومبر کے وسط میں ہوگا، حافظ نعیم الرحمان

    ۲ seconds ago
  • امریکا کی وعدہ خلافیوں کی فہرست بہت طویل ہے: ایرانی وزارت خارجہ

  • طاقت کے استعمال سے پرہیز اور ایران کے ایٹمی حقوق کا احترام کیا جائے: چین

  • "الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے": ایران میں جوہری معائنہ کاروں کی عدم موجودگی کی بابت تشویش پر اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب کا بیان

  • ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS