-
ہندوستانی وزیراعظم مستعفی
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۱ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
-
ہندوستان، بی جے پی کی جیت پر عوام کا شکریہ
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۸ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نے لوک سبھا انتخابات میں اپنی جماعت بی جے پی کی جیت پر عوام کا شکریہ ادا کیا اور کارکنوں کو انتھک محنت پر خراج تحسین پیش کیا۔
-
ہندوستان، لوک سبھا انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری بی جے پی کا پلڑا بھاری
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۶ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور ابتدائی نتائج کے مطابق بی جے پی اور اس کے اتحادیوں کا پلڑا بھاری ہے۔
-
ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات کے آخری مرحلے کی پولنگ شروع
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۳ہندوستانی عوام آج 7 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ایک خطہ کی 59 سیٹوں کیلئے ووٹ ڈال رہے ہیں۔
-
ہندوستان میں لوک سبھا کے آخری مرحلے کی انتخابی مہم زوروں پر
May ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۰ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات کے آخری مرحلے کی انتخابی مہم زوروں پرہے اور اس بار بھی سیاسی جماعتیں زیادہ سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے کیلئے ایک دوسرے کے خلاف سخت جملوں کا استعمال کر رہے ہیں۔
-
لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے کیلئے ووٹنگ جاری
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۲ہندوستان کے ایوان زیریں لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے میں سات ریاستوں کی 59 سیٹوں پر ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔
-
پاک و ہند وزرائے اعظم کی ملاقات
May ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۸پاک و ہند کے وزرائے اعظم کی ملاقات کا امکان پایا جا رہا ہے۔
-
مسعود اظہر کے خلاف اقوام متحدہ کی قرارداد سرجیکل اسٹرائیک: مودی
May ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۳ہندوستان کےوزیراعظم نے کہا ہے کہ مسعود اظہر پر اقوام متحدہ کی قراردادبھی سرجیکل اسٹرائیک ہے ۔
-
ہندوستان کو دہشت گردی سے خطرہ: نریندر مودی
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۲نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہم نے دہشت گردی کے خلاف سخت رویہ اپنایا ۔
-
ہندوستان میں کل تیسرے مرحلے کے انتخابات کیلئے ووٹنگ
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۳انتخابی تشہیر کے دوران کئی ریلیاں، روڈ شو اور عوامی اجلاس منعقد کئے گئے اور جھنڈے اور پوسٹر بھی لگائے گئے۔