-
ہندوستان کے وزیراعظم سرکاری دورے پر آج ایران پہنچیں گے
May ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۸ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی دو روزہ سرکاری دورے پر آج شام تہران پہنچنے والے ہیں۔
-
ایران ، ہندوستان اور افغانستان کے تعلقات میں نئے باب کا آغاز
May ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۵مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد کے بعد دنیا کے مختلف ممالک کے اعلی رتبہ وفود کے دورہ ایران کا سلسلہ جاری ہے اور اتوار اور پیر کو بھی ہندوستان کے وزیر اعظم اور افغانستان کے صدر بھی اپنے وفود کے ہمراہ تہران پہنچ رہے ہیں-
-
مودی حکومت کی معاشی پالیسیوں پر کانگریس کی تنقید
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۴ہندوستان کی اپوزیش جماعت کانگریس نے جسے پانچ ریاستوں کے حالیہ اسمبلی انتخابات میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑاہے، کہا ہےکہ وزیراعظم مودی کی حکومت کے دور میں ملک میں بے روزگاری میں اضافہ ہوا ہے۔
-
ہندوستان میں پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۴ہندوستان میں پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے اور سب سے دلچسپ نتائج ریاست مغربی بنگال اور تامیل ناڈو میں سامنے آئے ہیں۔
-
ایران اور ہندوستان کے درمیان تعاون کے دس سے زائد سمجھوتوں پر دستخط
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۸نئی دہلی میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ ہندوستان کے وزیر اعظم کے دورہ تہران میں دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کی دس سے زائد دستاویزات پر دستخط ہوں گے۔
-
ایران ہندوستان اورافغانستان کےسربراہوں کی مجوزہ ملاقات
May ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران ہندوستان اور افغانستان کے سربراہان مملکت آئندہ پیرکو تہران میں سہ فریقی ملاقات میں ایران کی بندرگاہ چابہار کے ٹرانزیٹ کےمعاملات سے متعلق اہم سمجھوتے کوحتمی شکل دیں گے-
-
ہندوستان کے وزیر اعظم کے دورہ تہران کے موقع پر افغان صدر کا ممکنہ دورہ
May ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۹کابل میں ایران کے سفارت خانے کے ایک باخبر ذریعے نے اعلان کیا ہے کہ ہندوستان کے وزیر اعظم کے دورہ تہران کے موقع پر ٹرانزیٹ کے سہ فریقی سمجھوتے پر دستخط کرنے کے لئے افغان صدر بھی تہران کا دورہ کر سکتے ہیں۔
-
ہندوستانی وزیراعظم کا دورہ تہران بائیس مئی کو
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۰ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی اسلامی جمہوریہ ایران کے سرکاری دورے پر بائیس مئی کو تہران پہنچ رہے ہیں۔
-
ہندوستان کی جنوبی ریاستوں میں اسمبلی انتخابات
May ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۱ہندوستان کی تین جنوبی ریاستوں تامیل ناڈو، کیرالا اور پڈوچیری میں اسمبلی انتخابات کے لئے ووٹ ڈالے گئے۔
-
دہشت گردی اور موسمی تبدیلی موجودہ دور میں سب سے بڑا عالمی خطرہ ہے: نریندر مودی
May ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۲ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نے دہشت گردی اور موسمی تبدیلی کو موجودہ دور میں سب سے بڑا عالمی خطرہ قرار دیا ہے۔