-
امریکی ریاست پورٹ لینڈ میں ایمرجنسی جیسے حالات + ویڈیو
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۱امریکی ریاست پورٹ لینڈ میں ایمرجنسی جیسے حالات ہوگئے ہیں۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے مخالفین کی سرکوبی پر تشویش
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۰:۴۰سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی سیاہ فام نوجوان جورج فلائیڈ کی گرفتاری کا نیا ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۱امریکی سیاہ فام جورج فلائیڈ کی گرفتاری کا نیا ویڈیو منظر عام پر آ گیا ہے۔
-
ٹرمپ کے خلاف انوکھا احتجاج
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۴امریکی شہر پورٹ لینڈ میں نسل پرستی مخالف مظاہروں کے دوران کچھ فنکاروں نے مل کر ایک منظر پیش کیا جس میں امریکی صدر ٹرمپ کو فیڈرل پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے شخص کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ گزشتہ کئی ہفتوں سے امریکہ کے مختلف شہروں منجملہ پورٹ لینڈ میں نسل پرستی اور پولیس تشدد کے خلاف پر تشدد مظاہرے جاری ہیں جنہیں کنٹرول کرنے کے لئے ٹرمپ نے فیڈرل پولیس کو تعینات کیا ہے۔ بہت سے امریکی سیاستدانوں اور ماہرین کا ماننا ہے کہ ٹرمپ کے اس اقدام نے مظاہروں کے لئے آگ میں تیل کا کام کیا ہے۔
-
مظاہرین کے خلاف پولیس کے رویئے پر امریکی ایوان کو تشویش
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۱امریکی ایوان نمائندگان نے نسل پرستی کے خلاف جاری احتجاج سے نمٹنے کے طریقہ کار پر سخت تشویش ظاہر کی ہے۔
-
خواتین پر بھی رحم نہیں کرتی امریکی پولیس
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۸نسل پرستی اور پولیس کے ظلم و تشدد کے خلاف مظاہرہ کر رہیں خواتین پر امریکی پولیس کے تشدد کی ایک جھلک اس ویڈیو میں دیکھئے۔
-
شہر پورٹلینڈ میں امریکی پرچم نذر آتش
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۱امریکی ریاست اورگن کے شہر پورٹلینڈ میں جاری احتجاج کے 65 ویں دن امریکی پرچم کو نذر آتش کر دیا گیا۔
-
ناراض امریکیوں نے اپنا قومی پرچم پھونکا ۔ ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۵امریکی ریاست اورگان کے سب سے بڑے شہر پورٹ لینڈ میں گزشتہ 65 دنوں سے نسل پرستی اور پولیس کی بربریت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور گزشہ شب ہونے والے مظاہرے میں ہزاروں امریکی شہری شامل تھے اور انہوں نے حکومت کی انتہا پسندانہ پالیسیوں پر اپنی ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے اپنے قومی پرچم کو آگ لگا دی۔
-
نسل پرستی مخالف مظاہرین نےامریکی پرچم نذر آتش کیا
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۲امریکی ریاست اورگان کے سب سے بڑے شہر پورٹ لینڈ میں گزشتہ 65 دن سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور گزشہ شب ہونے والے مظاہرے کے دوران امریکی پرچم کو نذر آتش کر دیا گیا۔
-
مظاہرے جاری رہنے تک فیڈرل پولیس پورٹ لینڈ میں باقی رہے گی: امریکی وزیر
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۰امریکہ کی داخلی سیکورٹی کے وزیر نے کہا ہے کہ ریاست اورگان کے شہر پورٹ لینڈ میں فیڈرل پولیس تعینات رہے گی