امریکی پولیس نے یوں پکڑا تھا جارج فلوئڈ کو۔ تازہ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i370782-امریکی_پولیس_نے_یوں_پکڑا_تھا_جارج_فلوئڈ_کو_تازہ_ویڈیو
پچیس مئی کو سفید فام امریکی پولیس کے ہاتھوں قتل ہو جانے والے سیاہ فام امریکی شہری جارج فلوئڈ کی گرفتاری کا نیا ویڈیو سامنے آیا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اُس نے کسی قسم کی کوئی مزاحمت پولیس کے سامنے نہیں دکھائی، پھر بھی امریکی پولیس افسر نے اسے گلا گھونٹ کر قتل کر ڈالا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۴ Asia/Tehran