-
ناراض امریکیوں نے اپنا قومی پرچم پھونکا ۔ ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۵امریکی ریاست اورگان کے سب سے بڑے شہر پورٹ لینڈ میں گزشتہ 65 دنوں سے نسل پرستی اور پولیس کی بربریت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور گزشہ شب ہونے والے مظاہرے میں ہزاروں امریکی شہری شامل تھے اور انہوں نے حکومت کی انتہا پسندانہ پالیسیوں پر اپنی ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے اپنے قومی پرچم کو آگ لگا دی۔
-
نسل پرستی مخالف مظاہرین نےامریکی پرچم نذر آتش کیا
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۲امریکی ریاست اورگان کے سب سے بڑے شہر پورٹ لینڈ میں گزشتہ 65 دن سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور گزشہ شب ہونے والے مظاہرے کے دوران امریکی پرچم کو نذر آتش کر دیا گیا۔
-
مظاہرے جاری رہنے تک فیڈرل پولیس پورٹ لینڈ میں باقی رہے گی: امریکی وزیر
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۰امریکہ کی داخلی سیکورٹی کے وزیر نے کہا ہے کہ ریاست اورگان کے شہر پورٹ لینڈ میں فیڈرل پولیس تعینات رہے گی
-
امریکا میں نسل پرستی کا بحران
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۰سحر نیوزرپورٹ
-
رہبر انقلاب اسلامی : نسل پرست امریکی حکومت کی مذمت اور عوام کی حمایت کرتے ہیں
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۰رہبر انقلاب اسلامی نے نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والے امریکی شہریوں کی ٹھوس حمایت کا اعلان کرتے ہوئے امریکہ کی نسل پرست حکومت کے شقاوت آمیز سلوک کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
امریکی اٹارنی جنرل ٹرمپ کا غلام ہے : پلوسی
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۴امریکا میں نسل پرستی کے خلاف ملک گیر تحریک جاری ہے۔ اسی کے ساتھ اطلاعات ہیں کہ سیکورٹی اہلکاروں نے شہر پورٹ لینڈ میں بہت سے مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔ اس درمیان امریکی وزیر قانون نے نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو بلوائی کہا جس پر امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نے ان پر سخت تنقید کی ہے۔
-
امریکہ: نسلی امتیاز کے خلاف مظاہرہ، درجنوں مظاہرین گرفتار
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۸امریکہ کی پولیس نے پورٹ لینڈ شہر میں جو اس وقت نسلی امتیاز کے خلاف ہونے والے مظاہروں کا مرکز بن گیا ہے، 22 مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔
-
امریکا، نسل پرستی اور عدم مساوات کے خلاف مظاہرے جاری+ ویڈیو
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۱:۰۸امریکہ میں عدم مساوات، نسل پرستی اور مظاہریں کی سرکوبی کے خلاف وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
صدر ٹرمپ کے اختیارات محدود کئے جائیں: امریکی میئرز
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۱مختلف امریکی شہروں کے میئروں نے ایوان نمائندگان سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کے شہروں میں فیڈرل سیکورٹی فورس روانہ کرنے کے لئے امریکی صدر کے اختیار کو سلب کر لیں۔
-
امریکی شہروں میں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں میں شدت
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۵سحر نیوزرپورٹ