-
مسجد الاقصی سے گیٹ اور میٹل ڈی ٹیکٹر ہٹالیے گئے
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۲صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مسجد الاقصی کے اطراف میں باب الاسباط سے میٹیل ڈی ٹیکٹر اور لوہے کی رکاوٹیں ہٹالی ہیں۔ دوسری جانب اسرائیل کے خفیہ ادارے نے مقبوضہ بیت المقدس میں کشیدگی جاری رہنے کے بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
عیدِ عبادت اور بارگاہِ ولایت ۔ تصاویر
Jun ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۳گزشتہ پیر کے روز عید فطر کے موقع پر شہید رمضان امیر المومنین علی علیہ السلام کے حرم مبارک میں نماز عید کے روح پرور مناظر جن میں شمع توحید کے پروانوں کو حالت نماز و دعا میں دیکھا جا سکتا ہے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کی امامت میں عیدالفطر کی نماز
Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۸رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں آج نمازعید الفطر ادا کی گئی۔
-
منقبت : جدا نہ ہو کبھی اک پل نماز اور قرآن
Jun ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۱مداح و کلام : سید علی دیپ رضوی
-
فرانس کے مسلمانوں کا مسجد بند کئے جانے پر احتجاج
Apr ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۱فرانس کے سیکڑوں مسلمانوں نے پیرس کے مضافاتی علاقے میں ایک مسجد بند کئے جانے پر احتجاج میں شہر کی سڑکوں پر جماعت کےساتھ نماز ادا کی-
-
جہاں بھی رہنا اسے یاد رکھنا !
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۴انسان ایک صفرکی مانند ہے، وہ عدد تبھی بنتا ہے جب وہ اللہ تعالیٰ کی اکائی سے جڑ جاتا ہے۔ جتنا وہ کائنات کی واحد اکائی اللہ سے جڑتا ہے اتنا ہی اسکی قدر و منزلت میں اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے۔ جو اس بات کو درک کرچکے ہیں وہ کسی بھی حال میں ہوں، اسے کبھی فراموش نہیں کرتے۔
-
بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی نظر بند
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۰بزرگ کشمیری رہنما اور حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین سید علی گیلانی کو بدستور اپنی رہائش گاہ پر نظر بند رکھا گیا ہے جس کے نتیجے میں وہ گذشتہ چھ برسوں سے نماز جمعہ ادا کرنے سے قاصر ہیں۔
-
تہران: پلاسکو حادثے میں شہید ہونے والوں کی تشییع اور نماز جنازہ
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں پلاسکو تجارتی سینٹرکے سانحےمیں شہید ہونے والے فائر بریگيڈ کے 16 اہلکاروں کی نماز جنازہ آیت اللہ امامی کاشانی کی امامت میں آج صبح ادا کی گئی۔
-
بحرینی حکومت کی جانب سے نماز جمعہ کی ادائیگی میں رکاوٹ
Dec ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۷بحرینی عوام نے الدراز کے علاقے میں آل خلیفہ حکومت کی جانب سے نماز جمعہ کی ادائیگی روکے جانے کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔
-
نماز کے پچّیسویں اجلاس کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
Dec ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۰رہبر انقلاب اسلامی نے نماز کے پچّیسویں اجلاس کے نام اپنے پیغام میں نماز کی اہمیت بتانے کے لئے کوششوں پر زور دیتے ہوئے ذاتی اعمال کو اسلام کی اعلی تعلیم کے مطابق قرار دیئے جانے کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔