-
ایران میں امن و استحکام ایرانی عوام کی ہی بدولت ہے
Jan ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۶ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران میں رونما ہونے والے حالیہ واقعات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ٹوئیت کیا ہے کہ وطن عزیز میں قائم سلامتی اور استحکام ہماری قوم کے ذریعے ہی برقرارہے
-
ایرانی عوام کا جذبہ شجاعت و ایمان دشمنوں کے مقابلے میں مضبوط سپر ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۹رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ایرانی عوام کے جذبہ شجاعت و فداکاری اور ایمان نے دشمنوں کے اقدامات کو ہمیشہ ناکام بنایا ہے اور یہ جذبہ ان کے دشمنانہ اقدامات کے مقابلے میں مضبوط سپر ہے۔
-
ٹرمپ ایرانی عوام کے خیر خواہ نہیں: صدر روحانی
Jan ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کےصدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جو چند ماہ قبل تک ایرانی قوم کو دہشت گرد قرار دے رہے تھے، ایرانی عوام کی دلجوئی کرنے کا حق نہیں ہے۔
-
ایران میں عوام کے اجتماعات، مغرب کی غلط رنگ دینے کی کوشش
Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا اور اغیار کے ذرائع ابلاغ کی شیطنت اور موقع پرستی
Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۳امریکی حکام، انقلاب کے مخالفین اور غیار کے ذرائع ابلاغ نے ایران میں مہنگائی اور بعض اشیا کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کچھ لوگوں کے احتجاجی اجتماع سے غلط فائدہ اٹھا کر کو شش کی کہ ان اجتماعات کو بدامنی اور آشوب میں تبدیل کر دیں۔
-
ایرانی عوام کے دشمن عوامی حمایت کے دعویدار بن گئے
Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی نے کہا ہے کہ ایران کے دشمن خاص طور سے انہوں نے جن کا اپنے ملک میں کوئی مقام و حیثیت نہیں ہے حالیہ دنوں میں ایرانی عوام کے حقوق کی حمایت کے بے بنیاد دعوے کئے۔
-
ایران کوئی کوفہ نہیں...! ۔ تصاویر
Dec ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۰۳۰ دسمبر ۲۰۰۹ مطابق ۹ دے ہجری شمسی یعنی ’’یوم بصیرت‘‘ کی آٹھویں سالگرہ کے موقع پر ایران بھر میں عظیم الشان ملک گیر ریلیوں میں عوام نے شرکت کی اور انہوں نے ایک بار پھر پوری دنیا پر ثابت کر دیا تھا کہ وہ اپنے انقلاب اور رہبر کے وفادار ہیں اور دل و جان سے اسکی راہ میں قربانیاں دینے کو تیار ہیں۔درج ذیل تصاویر تہران میں ہونے والے عوامی اجتماع کی ہیں۔
-
ہم کوفی نہیں ہیں! ...ایرانی عوام ۔ تصاویر 2
Dec ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۰۳۰ دسمبر ۲۰۰۹ مطابق ۹ دے ہجری شمسی یعنی ’’یوم بصیرت‘‘ کی آٹھویں سالگرہ کے موقع پر ایران بھر میں عظیم الشان ملک گیر ریلیوں میں عوام نے شرکت کی اور انہوں نے ایک بار پھر پوری دنیا پر ثابت کر دیا تھا کہ وہ اپنے انقلاب اور رہبر کے وفادار ہیں اور دل و جان سے اسکی راہ میں قربانیاں دینے کو تیار ہیں۔درج ذیل تصاویرایران اسلامی کے مختلف شہروں میں ہونے والے عوامی اجتماع کی ہیں۔
-
۳۰ دسمبر، یوم بصیرت و عزت!
Dec ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۶30 دسمبر 2009 مطابق ۹ دے ہجری شمسی کی عظیم الشان ملک گیر ریلیوں میں ایرانی عوام کی تاریخی اور بھرپور شرکت نے پوری دنیا پر ثابت کر دیا تھا کہ وہ اپنے انقلاب اور رہبر کے وفادار ہیں اور دل و جان سے اسکی راہ میں قربانیاں دینے کو تیار ہیں۔
-
اغیار کی سازشوں کے مقابلے میں ایرانی عوام کی استقامت
Dec ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۸آج 30دسمبرہے اور ہمیں آج کی یہ تاریخ اغیار کے فتنوں کے مقابلے میں ایرانی عوام کی استقامت کی یاد دلاتی ہے۔