-
ایرانی عوام نے دشمن کی تمام سازشوں کو ناکام بنا دیا
Dec ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام نے اپنی بصیرت سے دشمن کی تمام سازشوں کو ناکام بنا دیا۔
-
تیس دسمبر اغیار کے فتنوں کے مقابلے میں ایرانی عوام کی استقامت کا دن
Dec ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۴تیس دسمبر دو ہزار نو کی عظیم الشان ملک گیر ریلیوں میں ایرانی عوام کی تاریخی اور بھرپور شرکت نے پوری دنیا پر ثابت کر دیا تھا کہ وہ اپنے انقلاب کے وفادار ہیں اور وہ جان و دل کے ساتھ اس کی حفاظت کریں گے۔
-
ایران میں یوم بصیرت اور میثاق ولایت
Dec ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۶یوم بصیرت اور ولایت سے امت کے میثاق یعنی انتیس دسمبر کی تاریخ کی مناسبت سے ایران کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں اور بڑے پیمانے پر پروگرام منعقد کئے گئے