-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹیسٹ میچ کا چوتھا دن
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۷کراچی میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ نے پاکستان کی پہلی اننگ کے اسکور چار سو اڑتیس رن کے جواب میں نو وکٹ کے نقصان پر چھے سو بارہ رن بنائے اور ایک سو چوہتر رن کی برتری حاصل کر کے اننگ ڈیکلیئر کر دی۔
-
نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۰نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم دورۂ پاکستان پر جمعرات کی صبح دبئی کے راستے کراچی پہنچ گئی ہے۔
-
نیوزلینڈ کا بڑا قدم، سگریٹ نوشی پر پابندی
Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۰نیوزی لینڈ نے سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۸پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا۔
-
T20 ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل آج
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۶ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کا آج پہلا سیمی فائنل ہونے جا رہا ہے جس میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں زور آزمائی کریں گے۔
-
نیوزی لینڈ، نمازیوں پر حملہ کرنے والے کی سزا کے خلاف اپیل
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۶نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملوں کے مجرم نے سزا کے خلاف اپیل کردی۔
-
ٹی20 ورلڈ کپ، پاکستان، انگلینڈ ، نیوزی لینڈ اور ہندوستان سیمی فائنل میں
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷ٹی20 ورلڈ کپ کے ایک اہم میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا۔
-
ٹی 20 ورلڈ کپ؛ نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو دی شکست
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۲ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ دو ہزار بائیس کے پہلے سپر بارہ میچ میں نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو شکست دے دی
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 9وکٹوں سے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ہرا دیا
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۶نیوزی لینڈ نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کرائس چرچ ہیگلے اول میں 9وکٹوں سے آسانی سے شکست دے دی۔
-
بنگلادیش کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کو شکست
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۰بنگلادیش نے نیوزی لینڈ کو ماونٹ منگنوئی میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔