-
ہندوستان کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹ سے شکست
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۷ہندوستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹ سے شکست دے دی۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۱ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل میچ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا گیا۔
-
نیوزی لینڈ کی ٹیم وطن واپس، پاکستان کا شدید احتجاج
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۲پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں شکایت کا اعلان کر دیا ہے۔
-
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان ختم کردیا
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۹نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے سیکورٹی خدشات کے باعث دورہ پاکستان یکطرفہ طور پر منسوخ کردیا ہے جس پر پاکستان میں شدید ردعمل سامنےآیا ہے۔
-
نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کا اٹھارہ سال بعد پاکستان کا دورہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۴نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم اٹھارہ سال کے بعد پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔
-
نیوزلینڈ کی سپر مارکیٹ میں دہشت گردانہ حملہ، چھے زخمی
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۲نیوزی لینڈ کے شہر اوکلینڈ کی ایک سپرمارکیٹ میں ہونے والے حملے میں چھے افراد زخمی ہو گئے۔
-
نیوزی لینڈ نے ہندوستان سے مسافروں کی آمد پر پابندی لگا دی
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۶نیوزی لینڈ نے کورونا کے پھیلاؤ کے باعث ہندوستان سے مسافروں کی آمد پر پابندی عائد کردی ہے -
-
نیوزی لینڈ، کرائسٹ چرچ حملے کو 2 برس گزرنے پر شہدا کی یاد میں تقریب کا انعقاد
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۶کرائسٹ چرچ حملے کے شہدا کی یاد میں منعقدہ تقریب میں وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کی شرکت
-
نیوزی لینڈ میں 8 اعشاریہ ایک شدت کا زلزلہ عوام میں خوف و ہراس
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۵زلزلے کے شدید جھٹکوں کے بعد لوگ گھروں سے باہر نکل گئے
-
افغانستان سے نیوزی لیںڈ کے فوجیوں کے انخلاء کا فیصلہ
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۳نیوزی لینڈ افغانستان میں تعینات اپنے فوجیوں کو مئی تک نکال لے گا۔