SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نیوز فوٹو گیلری

  • پاکستانیوں نے شہید قاسم کی تصویر کےساتھ امریکی وزیر کا استقبال کیا ۔ تصاویر

    پاکستانیوں نے شہید قاسم کی تصویر کےساتھ امریکی وزیر کا استقبال کیا ۔ تصاویر

    Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۰

    امریکہ کی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کے پاکستان پہونچنے پر پاکستانی عوام نے دسیوں ہزار کی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے۔ انہوں نے اپنے ہاتھوں میں شہید جنرل قاسم سلیمانی، شہید ابو مہدی المہندس اور سید حسن نصر اللہ کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں۔

  • یورپی ملک یونان میں پناہ گزینوں کا حال ۔ تصاویر

    یورپی ملک یونان میں پناہ گزینوں کا حال ۔ تصاویر

    Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۸

    یہ یونان کا موریا نامی پناہگزیں کیمپ ہے جہاں رہائش پذیر ۷۰ فیصد پناہگزیں افغانستان کے ہیں، ۱۳ فیصد شام کے جبکہ ۴ فیصد کا تعلق افریقی ممالک سے ہے۔ رپورٹ کے مطابق ۲۰۱۹ میں ۷۰ ہزار سے زائد تاریکن وطن پناہ لینے کے لئے یونان پہونچے ہیں۔

  • تہران سفید پوش ہوا ۔ تصاویر

    تہران سفید پوش ہوا ۔ تصاویر

    Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۶

    ۱۹جنوری اتوار کے روز تہران میں خاصی برفباری ہوئی جس کے سبب جہاں اسکولوں کی چھٹی کر دی گئی وہیں لوگوں کو بھی سیر و تفریح اور برفبازی کا بھی ایک بہترین موقع ہاتھ آ گیا۔

  • صدر روحانی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پہونچے ۔ تصاویر

    صدر روحانی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پہونچے ۔ تصاویر

    Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴

    صدر مملکت داکٹر حسن روحانی نے ہفتے کے روز صوبہ سیستان و بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔

  • خوشیاں لوٹانے کے لئے سبھی سرگرم جہاد ہیں ۔ تصاویر

    خوشیاں لوٹانے کے لئے سبھی سرگرم جہاد ہیں ۔ تصاویر

    Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۳

    ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کو ان دنوں سیلاب کا سامنا ہے۔ تباہ کن سیلاب اور اسکے تلخ نتائج کا ازالہ کرنے کے لئے عوام کے شانہ بشانہ سپاہ پاسداران اور ایرانی فوج کے جوان بھی جی جان سے لگے ہوئے ہیں تاکہ متاثرہ علاقوں میں جلد از جلد خوشیاں دوبارہ لوٹائی جا سکیں۔

  • نذر آتش ہوا تو کہیں پیروں تلے روندا گیا امریکی پرچم ۔ تصاویر

    نذر آتش ہوا تو کہیں پیروں تلے روندا گیا امریکی پرچم ۔ تصاویر

    Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۰

    تہران؛ ولی فقیہ، قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی اقتدا میں ہونے والی نماز جمعہ کے موقع پر ایک تاریخی اور عظیم الشان اجتماع رقم کرنے والے نمازیوں نےامریکہ، اسکے صدر اور پرچم کی خوب خبر لی!

  • امریکہ سے اظہار نفرت و بیزاری کا سلسلہ جاری۔ تصاویر

    امریکہ سے اظہار نفرت و بیزاری کا سلسلہ جاری۔ تصاویر

    Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۹

    منگل کے روز ایران کے شہر مشہد مقدس کے باشندوں نے سڑکوں پر نکل کر امریکی دہشتگردی کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے سردار اسلام شہید جنرل قاسم سلیمانی اور انکے شہید ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ ایران کی مسلح افواج بالخصوص سپاہ پاسداران کے اقدامات کی قدردانی اور اُسکی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔

  • شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں سپاہ کی مجلس ترحیم ۔ تصاویر

    شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں سپاہ کی مجلس ترحیم ۔ تصاویر

    Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۵

    تہران؛حسینیہ فاطمہ زہرا (علیہا سلام) میں سپاہ قدس کے کمانڈر سردار اسلام شہید قاسم سلیمانی اور انکے عزیز ساتھیوں کی یاد میں ایک مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا جس میں سیاسی و مذہبی شخصیات کے علاوہ مسلح افواج کے اعلیٰ کمانڈر بڑی تعداد میں شریک تھے۔

  • امریکی چھاؤنی پر حملے کے بعد سپاہ کا اگلا آپریشن ۔ تصاویر

    امریکی چھاؤنی پر حملے کے بعد سپاہ کا اگلا آپریشن ۔ تصاویر

    Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۹

    امریکی چھاؤنی پر حملے کے بعد سپاہ کا اگلا آپریشن سیلاب کو لگام دینے کے لئے اندرون ملک شروع ہوا۔ اس وقت سیستان و بلوچستان سمیت ایران کے بعض علاقے شدید بارش اور برفباری کے باعث سیلاب کی زد پر ہیں جہاں ان دنوں بڑے پیمانے پر امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ سپاہ پاسداران کے جوان بھی امدادی سرگرمیوں میں پیش پیش دکھائی دے رہے ہیں۔

  • ٹرمپ کے ’’All is well‘‘ کا مطلب! ۔ تصاویر+ویڈیو

    ٹرمپ کے ’’All is well‘‘ کا مطلب! ۔ تصاویر+ویڈیو

    Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۱

    سپاہ پاسداران نے اپنے محبوب کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد انتقامی کاروائی کا آغاز کرتے ہوئے عراق میں امریکی دہشتگردی کے دوسرے سب سے بڑے اڈے عین الاسد پر میزائلوں کی بارش کر ڈالی۔ ایران کے اس حملے کے بعد امریکی صدر نے کہا کہ سب کچھ ٹھیک ہے اور ہمارا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ مگر ایران کا کہنا ہے کہ کم از کم ۸۰ امریکی دہشتگرد ہلاک جبکہ ۲۰۰ کے قریب زخمی ہوئے ہیں جس کے ثبوت و قرائن آہستہ آہستہ منظر عام پر آنے لگے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • مخالفتوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ  

    مخالفتوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ  

    ۳۷ minutes ago
  • پاکستان: بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز نے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

  • امریکہ: ایران کے خلاف جنگ ختم کرانے کے لیے سینیٹ میں ایک اور قرارداد پیش

  • ہندوستان: آسام میں سیلاب کی صورت حال انتہائی سنگین، ہلاک ہونے والوں کی تعداد 98

  • مزارشریف میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کی اٹھائیسویں برسی: ایرانی وزارت خارجہ کا بیان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS