SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نیوز فوٹو گیلری

  • رہبرانقلاب اسلامی کی شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے ملاقات

    رہبرانقلاب اسلامی کی شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے ملاقات

    Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے جذبہ ایثار و فداکاری اور خلوص کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

  • دنیا کے حریت پسند سوگ میں غرق + ویڈیوز+ تصاویر

    دنیا کے حریت پسند سوگ میں غرق + ویڈیوز+ تصاویر

    Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۹

    دنیا کے حریت پسندوں بالخصوص عالم اسلام جنرل قاسم سلیمانی کے سوگ میں غرق ہے۔

  • امریکی دہشتگردی پر عراقی عوام کی برہمی کا سلسلہ جاری

    امریکی دہشتگردی پر عراقی عوام کی برہمی کا سلسلہ جاری

    Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۴

    بغداد؛ عراق میں امریکہ دہشتگردی کے مرکز (سفارتخانے) پر عراقی مظاہرین نے جم کر احتجاج کیا اور اسکے کئی حصوں میں توڑ پھوڑ کرنے کے علاوہ اسکے ایک دروازے کو نذر آتش بھی کر دیا۔ امریکی سفارتخانے پر دھرنا دینے والے عراقی نوجوانوں کا کہنا ہے کہ جب تک مکمل طور پر امریکی دہشتگردوں کو ملک سے باہر نہ کھدیڑ دیا جائے گا، وہ سفارتخانے کے سامنے سے نہیں ہٹیں گے۔

  • ہزاروں نرسوں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب ۔ تصاویر

    ہزاروں نرسوں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب ۔ تصاویر

    Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۴

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ثانی زہرا، بنت علی و زہرا (ع) حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت اور نرس ڈے کے موقع پر ہزاروں نرسوں کے اجتماع سے خطاب فرمایا۔

  • آگ نے چار ہزار لوگوں کا محاصرہ کیا ۔ تصاویر

    آگ نے چار ہزار لوگوں کا محاصرہ کیا ۔ تصاویر

    Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۱

    آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریا میں لگی آگ کا دائرہ بڑھتا ہی جا رہا ہے اور اب تک ہزاروں فائر فائیٹرس کی کوششوں کے باوجود آگ کے شعلوں کو مہار کرنے میں کامیابی نہیں مل پائی ہے۔اس وقت تیز ہواؤں کے سبب ساحلی شہر ایسٹ گپس لینڈ تک جا پہونچی ہے اور وہاں رہائش پذٰر چار ہزار باشندے آگ کے حصار میں آگئے ہیں اور ان کے لئے فرار کے تقریبا سبھی راستے بند ہو چکے ہیں۔مقامی انتظامیہ نے کہا ہے کہ لوگ لائیف جیکٹ لے کر ساحل کا رخ کریں اور وہاں امداد پہونچنے کے منتظر رہیں۔

  • ہندوستان؛ حکومت کے متعصبانہ اقدامات کے خلاف مظاہرہ ۔ تصاویر

    ہندوستان؛ حکومت کے متعصبانہ اقدامات کے خلاف مظاہرہ ۔ تصاویر

    Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۶

    ہندوستان بھر میں حکومت کے پاس پردہ شہریت ترمیمی بل کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جس میں بلا تفریق مذہب و ملت، مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے لوگ بڑی تعداد میں شریک ہوتے ہیں۔ مظاہرین پر ہونے والے پولیس کے تشدد میں پچیس سے زائد افراد مارے جا چکے ہیں جبکہ سیکڑوں افراد کو شدید زخم بھی اٹھانے پڑے ہیں۔ بچہ ہو یا بوڑھا، مرد ہو یا عورت، طالبعلم ہو یا کسی اور صنف سے تعلق رکھنے والا شخص، سبھی پولیس کے تشدد، بربریت اور جابرانہ اقدامات کا شکار ہو رہے ہیں۔

  • آیتِ خدا سے لطف اندوز ہوئے لوگ ۔ تصاویر

    آیتِ خدا سے لطف اندوز ہوئے لوگ ۔ تصاویر

    Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۴

    دوہزار انیس کا آخری سورج گرہن ۲۶ دسمبر کو وقوع پذیر ہوا جو ایران پاکستان اور ہندوستان سمیت مختلف ممالک میں دیکھا گیا۔ اس موقع پر خدا کی اِس عظیم نشانی کے مشاہدے کے لئے بہت سے لوگ صبح سویرے آسمان کے نیچے نکل آئے اور انہوں نے مخصوص عینک لگا کر آیت خدا کے شاندار منظر کا نظارہ کیا اور نماز آیات بھی ادا کی۔

  • رہبر انقلاب اسلامی عیسائی شہیدوں کے گھر میں ۔ تصاویر

    رہبر انقلاب اسلامی عیسائی شہیدوں کے گھر میں ۔ تصاویر

    Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۰

    ۲۵ دسمبر نبی خدا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا یوم ولادت ہے۔اس موقع پر رہبر انقلاب اسلامی گزشتہ برسوں میں عیسائی شہدا کے اہل خانہ سے ملاقات کرنے انکے گھر تشریف لے جاتے رہے ہیں۔اس گیلری میں آپ ملاحظہ فرمائیں گے کہ ۳۰ دسمبر دوہزار سترہ کو رہبر انقلاب اسلامی نے عیسائی شهید آرمن آودیسیان جبکہ ۲۷ دسمبر دو ہزار پندرہ کو شہید رابرٹ لازار کے گھر جا کر انکے اعزاء و اقارب سے ملاقات کی۔

  • دوہزار انیس تصاویر کی زبانی

    دوہزار انیس تصاویر کی زبانی

    Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۸

    دوہزار انیس میں ہر سال کی طرح کچھ اہم واقعات رونما ہوئے جن میں تلخ و شیریں سبھی طرح کے واقعات شامل ہیں۔آئیے رواں سال کے ختم ہونے سے قبل ایک طائرانہ ںظر ڈالتے ہیں اس میں پیش آنے والے اہم واقعات پر۔

  • سعودی عرب کے تعمیر کردہ کھنڈروں میں پڑھتے ہیں یمنی بچے

    سعودی عرب کے تعمیر کردہ کھنڈروں میں پڑھتے ہیں یمنی بچے

    Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۸

    سعودی عرب نے اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر مارچ دوہزار پندرہ میں یمن پر وحشیانہ جارحیت کا آغاز کیا جس کا سلسلہ آج تک بدستور جاری ہے۔ اس دوران ہزاروں مکانات، سرکاری عمارتیں، اسکول، اسپتال، مساجد، بجلی گھر، بازار اور اشیائے خورد و نوش کے گودام بمباری کر کے تباہ کر دئے گئے۔اس وقت یمنی بچوں کی تعلیم، ملک کا ایک بڑا مسئلہ بن چکی ہے۔ لاکھوں یمنی بچوں کو اپنی تعلیم کے لئے کوئی اسکول میسر نہیں ہے۔ ہزاروں بچے آل سعود کے تعمیر کردہ کھنڈروں میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • "چھاتروں کی گونج" میں راہل گاندھی کی پکار: ڈاٹا کے دور میں نوجوان اپنے خواب نہ کھوئیں, ویڈیو

    ۵۲ minutes ago
  • غیر ملکی افواج علاقے سے نکل جائیں: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

  • ایران کے علاقے لامرد پر بمباری میں فاسفورس کے ثبوت

  • یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے سربراہ کا سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے دفاعی معاہدے پر ردعمل

  • مخالفتوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ  

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS