-
ایران اور پاکستان کے فوجی کمانڈروں کی ملاقات ۔ تصاویر
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۶پاکستانی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایرانی فوج کے کمانڈر جنرل محمد باقری سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
صحافیوں پر صیہونی دہشتگردوں کے حملے ۔ تصاویر
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۰حالیہ دنوں میں مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینی عوام کے درمیان بارہا تصادم ہوا ہے۔اس درمیان صیہونی دہشتگردوں نے اپنے ہم وطن افراد کی روداد غم کیمرے میں قید کرنے والے صحافیوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔
-
قلب و نظر کی بہار ہے یہ فصل خزاں۔ تصاویر
Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۸دنیا کے مختلف مقامات پر فصل خزاں کے دلربا نظارے دیکھ کر لطف اندوز ہوں!
-
ایران میں برفباری کا ہوا آغاز ۔ تصاویر
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۷ہفتے کے روز ایران بالخصوص دارالحکومت تہران میں شدید برفباری ہوئی۔محکمۂ موسمیات کے مطابق یہ سلسلہ آئندہ چند روز تک جاری رہے گا۔
-
وحدت اسلامی عالمی کانفرنس اپنے اختتام کو پہونچی ۔ تصاویر
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۳وحدت اسلامی کی تینتیسویں عالمی کانفرنس سنیچر کے روز اپنے اختتام کو پہونچی۔ اختتامی تقریب کو اسلامی جمہوریہ ایران کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے خطاب کیا۔اس موقع پر ایران کی معروف سینڈ آرٹسٹ فاطمہ عبادی نے بھی اسلامی اتحاد و یکجہتی کے موضوع پر اپنی آرٹ پیش کی۔
-
کوالالامپور میں عالیشان جشن میلاد النبی (ص) ۔ تصاویر
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۴ملیشیا کے دارالحکومت کوالالامپور میں نہایت عالیشان طریقے سے جشن میلاد النبی (ص) کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر عاشقان مصطفیٰ (ص) اپنے خاص مقامی لباس پہن کر جشن میں حاضر ہوئے
-
تابوت سے ہوتا ہے افسردگی کا علاج! ۔ تصاویر
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۹جنوبی کوریا کے دارالحکومت سول میں افسردگی کے شکار افراد کے علاج کے لئے ایک انوکھے طریقے کا سہارا لیا جا رہا ہے۔
-
یمن میں عظیم الشان جشن میلاد النبی (ص)۔ ویڈیو+تصاویر
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۰نبی (ص) و آل نبی (ع) کے متوالے یمنی عوام نے دارالحکومت صنعا میں ۱۲ ربیع الاول کو عظیم الشان جشن میلاد النبی کا اہتمام کیا جس میں لاکھوں کی تعداد میں عاشقان نبی (ص) نے شرکت کی۔اس موقع پر تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبد الملک بدر الدین الحوثی نے اجتماع کو خطاب کیا۔ساڑھے چار برس سے سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی جارحیت سے روبرو یمنی عوام، سال کی اہم سیاسی اور مذہبی مناسبتوں پر اپنے تمام تر غم و اندوہ اور دشواریوں کو بھول کر بڑے عالیشان اور روح پرور مناظر دنیا کے سامنے پیش کرتے ہیں۔
-
نئی دہلی فضائی آلودگی کے شکنجے میں ۔ تصاویر
Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۴گزشتہ کئی برسوں سے ہندوستان کے مختلف چھوٹے بڑے شہروں بالخصوص دارالحکومت نئی دہلی کو شدید فضائی آلودگی کا سامنا ہے۔اس وقت فضائی آلودگی دنیا کے ماحولیات کے لئے ایک بڑے خطرے میں تبدیل ہو چکی ہے جس پر اقوام عالم کے فرد فرد کو نوٹس لینے اور اس کے تئیں اپنے فرائض کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی اشد ضرورت ہے۔
-
خاموش مُردوں کے بولتے مکانات۔ تصاویر
Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۲دنیا میں مسلمانوں سمیت بہت سی اقوام اپنے مُردوں کو سپرد لحد کرتی ہیں۔کہتےہیں کہ قبر انسان کے گھر کی بنسبت ہوتی تو بڑی چھوٹی ہے مگر اس میں سیکڑوں یا شاید ہزاروں سال پر مبنی ایک طویل مدت انسان کو گزارنی ہوتی ہے۔ اسی لئے ادیان بالخصوص دین اسلامی میں اس بات پر تاکید کی جاتی ہے کہ اِس دنیا سے زیادہ اُس دنیا کی تعمیر پر توجہ دی جائے۔اس گیلری میں ہم نے دنیا کے مختلف ممالک میں موجود قبرستانوں پر ایک سرسری نظر ڈالی ہے۔