SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نیوز فوٹو گیلری

  • ماڈرنٹی و مساوات کے دعوے دار فرانس کا دوسرا رخ ۔ تصاویر

    ماڈرنٹی و مساوات کے دعوے دار فرانس کا دوسرا رخ ۔ تصاویر

    Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۳

    فرانس سے حاصل ہونے والی رپورٹس یہ بتاتی ہیں کہ ۲۰۱۸ میں اس ملک میں ۵۶۶ بے گھر افراد کو سردی یا گرمی کی شدت سے اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا۔فرانس میں ایک قانون یہ ہے کہ اگر کوئی شخص ۶ ماہ تک اپنے رہنے سہنے کا بند و بست نہ کر پائے تو حکومت کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ اس کی مدد کرے۔مگر یہ قانون اب تک نافذ نہیں ہو سکا ہے اور حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فرانس میں موجود تمام بےگھر افراد تک رسائی اور ان کی سرپرستی ایک مشکل امر ہے۔

  • کانگو میں ایبولا کا قہر ۔ تصاویر

    کانگو میں ایبولا کا قہر ۔ تصاویر

    Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۷

    کانگو کے مشرقی علاقے میں ایک بار پھر ایبولا نے سر اٹھایا ہے۔دیہی علاقوں میں اس مہلک بیماری کے سبب اب تک دسیوں اراد لقمۂ اجل بن گئے ہیں۔واضح رہے کہ ایبولا ایک خطرناک وائرس ہے جو کچھ افریقی ممالک میں انسان اور بعض حیوانات کے درمیان عام ہے۔یہ وائرس پہلی بار ۱۹۷۷ میں ملک کانگو میں دیکھا گیا۔اُس وقت اس بیماری میں ۳۰۰ افراد مبتلا ہوئے اور ہر دس بیماروں میں سے نو افراد کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا۔

  • فلسطینی مکانات پر صیہونی آفت ۔ تصاویر

    فلسطینی مکانات پر صیہونی آفت ۔ تصاویر

    Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۵

    نسل پرست صیہونی دہشتگردوں کی ایک نام نہاد عدالت نے بیت المقدس کے جنوب میں واقع وادی الحمص میں فلسطینیوں کے ۱۰۰ مکانات مسمار کرنے کا حکم دیا ہے جس کے بعد انکی مسماری کا کام بڑے پیمانے پر شروع کر دیا گیا ہے۔

  • حماس کے نمائندے رہبر انقلاب اسلامی سے ملے ۔ تصاویر

    حماس کے نمائندے رہبر انقلاب اسلامی سے ملے ۔ تصاویر

    Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰

    فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کے دفتر کے ڈپٹی انچارج صالح العاروری نے ایک وفد کی قیادت کرتے ہوئے آج ایک پیر کے روز رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔اس موقع پر رہبر انقلاب نے فرمایا کہ مسئلۂ فلسطین کا انجام یقینا عالم اسلام اور فلسطینیوں کے حق میں ہوگا۔آپ نے فرمایا کہ یہ جو سید حسن نصر اللہ مسج الاقصیٰ میں نماز پڑھنے کی بات کرتے ہیں، یہ ہمارے لئے ایک ایسی آرزو ہے جس کی تکمیل پوری طرح ممکن ہے۔

  • فرانس؛پولیس اور مہاجرین  میں ہوا ٹکراؤ ۔ تصاویر

    فرانس؛پولیس اور مہاجرین میں ہوا ٹکراؤ ۔ تصاویر

    Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۲

    ایمیگریشن آفس میں نام نویسی سے محروم رہ گئے پناہگزینوں نے سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر مظاہرین اور پولیس کے درمیان تصادم بھی ہوا۔

  • آغوش وطن میں واپس لوٹے شہداء ! ۔ تصاویر

    آغوش وطن میں واپس لوٹے شہداء ! ۔ تصاویر

    Jul ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۶

    ایران و عراق کے سرحدی نقطے شلمچہ سے دفاع مقدس کے 44 شہیدوں کے پیکر مطہر آج صبح جب اپنے وطن پہنچے تو خرمشھر اور آبادان کے غیور عوام، اعلی حکام ، علمائے کرام اور اہم شخصیات نے ان کا شاندار طریقے سے استقبال کیا اور انھیں خراج عقیدت پیش کیا-

  • تہران میں مولا رضا (ع) کی کرم فرمائی !- تصاویر

    تہران میں مولا رضا (ع) کی کرم فرمائی !- تصاویر

    Jul ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۸

    حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ اقدس کے متبرک پرچم کے حامل تبلیغی و ثقافتی کارواں "زیر سایۂ خورشید" نے اس بار تہران کے مختلف علاقوں بالخصوص اسپتالوں کا رخ کیا۔

  • گوہرشاد عالمی ایوارڈ - تصاویر

    گوہرشاد عالمی ایوارڈ - تصاویر

    Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۰

    مشہد مقدس میں ہر سال آستان قدس رضوی کی جانب سے ایک تقریب کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں ایران کے علاوہ دنیا کے مختلف ممالک سے مختلف میدانوں میں سرگرم خواتین کا انتخاب  کر کے انہیں  "گوہرشاد عالمی ایوارڈ" سے نوازا جاتا ہے۔ اس سال بھی یہ ایوارڈ چار ایرانی اور چار غیرملکی خواتین کو دیا گیا۔

  • پارا ہائی ہورہا ہے زمین کا !- تصاویر

    پارا ہائی ہورہا ہے زمین کا !- تصاویر

    Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۷

    حال ہی میں قطب جنوب کی کچھ تصاویر سامنے آئی ہیں جن سے بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ماحولیات میں پیدا ہونے والی تبدیلیوں کے باعث برف کے قدرتی زخائر بڑی تیزی سے پگھل کر پانی کی شکل اختیار کر رہے ہیں۔ 

  • برادرِ رضا و معصومہ (ع) کی یاد منائی گئی ۔ تصاویر

    برادرِ رضا و معصومہ (ع) کی یاد منائی گئی ۔ تصاویر

    Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۴

    یکم ذی قعدہ کو زینب ثانی، حضرت کریمۂ اہلبیت فاطمہ معصومہ علیہا سلام اور ۱۱ ذی قعدہ کو حضرت ضامن امام رضا علیہ السلام کی ولادت با سعادت کا موقع ہے۔دس دن کے اس دورانیہ کو ایران میں عشرۂ کرامت کا عنوان دیا گیا ہے۔اب چونکہ شیراز میں مدفون امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے سب سے بڑے فرزند جناب احمد بن موسیٰ شاہچراغ کی تاریخ ولادت معین نہیں ہے،اس لئے چھے ذی قعدہ کو آپ کی یاد سے مخصوص کیا گیا ہے۔اس موقع پر ہزاروں عاشقان اہلبیت شیراز میں واقع آپ کے حرم مبارک میں حاضر ہو کر آپ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت اور طلبا کے درمیان بات چیت ناکام، پیر کو ریاستی اسمبلی کے محاصرے کا اعلان

    ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت اور طلبا کے درمیان بات چیت ناکام، پیر کو ریاستی اسمبلی کے محاصرے کا اعلان

    ۷ hours ago
  • پاکستان، ترکیہ اور سعودی معاہدہ ، عالم اسلام میں تفرقہ کا حربہ نہ بننے پائے ، عراقی مراجع کا انتباہ

  • وزیرخارجہ عرا‍ قچی: جب تک امریکی خلاف ورزیاں جاری ہیں اس وقت تک مذاکرات کا دوبارہ آغاز ممکن نہيں ہے

  • آبنائے ہرمز اب پہلے جیسا نہيں رہے گا ، ایران

  • راہل گاندھی آج کے نوجوانوں کی تشویش کو سمجھ چکے ہیں: الہ آباد میں طلبا و طالبات کا اظہار خیال

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS