SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نیوز فوٹو گیلری

  • روشن ہو چکی ہے شمع حج کی لو ۔ تصاویر

    روشن ہو چکی ہے شمع حج کی لو ۔ تصاویر

    Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۰

    دنیا بھر سے فرزندان اسلام نے ان دنوں حج کے ارادے سے سرزمین کی جانب پرواز شروع کر دی ہے۔

  • عجوبہ خلقت کا ۔ تصاویر

    عجوبہ خلقت کا ۔ تصاویر

    Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۰

    چین کے صوبۂ سیچوان میں ایک حیرت انگیز ندی ہے جو واقعی قدرت کا ایک عظیم شاہکار ہے۔

  • بارگاہ کریمہ سے آستان رؤف تک ۔ تصاویر

    بارگاہ کریمہ سے آستان رؤف تک ۔ تصاویر

    Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۰

    حضرت کریمۂ اہلبیت فاطمہ معصومہ اور آپ کے برادر بزرگوار حضرت رؤف امام رضا علیہ السلام کے ایام ولادت باسعادت اور عشرۂ کرامت کی مناسبت پر قم سے ایک پاپیادہ کاروان نے مشہد مقدس کا رخ کیا ہے۔

  • زمین کے اندر کئی منزلہ شہر۔ تصاویر

    زمین کے اندر کئی منزلہ شہر۔ تصاویر

    Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰

    ترکی کے کیپاڈوکیا علاقے میں زمین کے اندر بنے ہوئے متعدد شہر موجود ہیں جنہیں دیکھنے کے لئے دنیا بھر سے بڑے تعداد میں سیاح وہاں کا رخ کرتے ہیں۔

  • بال بال بچے غریب تارکین وطن ۔ تصاویر

    بال بال بچے غریب تارکین وطن ۔ تصاویر

    Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۰

    لیبیا کے ساحل کے قریب افریقی پناہ گزینوں کی ایک کشتی پانی میں ڈوب گئی۔مگر اسکے غرق ہونے سے ذرا دیر قبل ہی امدادی ٹیم وہاں پہونچ گئی اور کشتی میں سوار سبھی پناہ گزینوں کو بچا لیا گیا۔

  • معصومہ کی آمد پر قم اور مشہد میں عظیم الشان جشن۔ تصاویر

    معصومہ کی آمد پر قم اور مشہد میں عظیم الشان جشن۔ تصاویر

    Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۵

    11 ذی قعدہ سنہ 173 ہجری کو بنت فرزند رسول حضرت فاطمۂ معصومہ علیہا سلام کی ولادت باسعادت مدینۂ منورہ میں ہوئی۔ اس مناسبت سے آج بروز جمعرات مشہد میں ہزاروں کنیزان معصومہ نے اکٹھا ہو کر آپ کے برادر بزرگوار حضرت امام رضا علیہ السلام کی بارگاہ کو گلباران کیا۔ جبکہ قم میں ہزاروں عاشقان اہلبیت علیہم السلام نے بارگاہ حضرت معصومہ (ع) میں جمع ہو کر اس مناسبت کی مخصوص قدیمی روایت ’’خطبہ خوانی‘‘ میں حصہ لیا۔اس دن کو ایران میں ’’یوم دختر‘‘ کے نام سے منایا جاتا ہے۔

  • صیہونی چھتے میں پولیس اور مظاہرین کے بیچ ٹکراؤ۔۔ تصاویر

    صیہونی چھتے میں پولیس اور مظاہرین کے بیچ ٹکراؤ۔۔ تصاویر

    Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۸

    نسل پست اور دہشتگرد صیہونی پولیس کے ہاتھوں ۱۹ سالہ ایتھوپیائی جوان کے قتل کے بعد صیہونی ٹولے کے مرکز تل ابیب میں مظاہرہ ہوا جس کے دوران پولیس نے مظاہرین کو قابو میں کرنے کے لئے طاقت کا سہارا لیا اور کئی مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔ مظاہرین صیہونی پولیس کے نسل پرستانہ اقدامات کے خلاف نعرے لگا رہے تھے۔

  • 1988 میں ایران کے مسافر طیارے پر امریکہ کا حملہ

    1988 میں ایران کے مسافر طیارے پر امریکہ کا حملہ

    Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۰

    اکتیس سال قبل آج ہی کے دن امریکی بحری بیڑے وینسنس نے ایران کے مسافر طیارے کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا جس کے باعث اس میں سوار تمام دو سو نوے مسافر شہید ہو گئے۔

  •  ایران کے مسافر بردار طیارے کے شہداء کی برسی

    ایران کے مسافر بردار طیارے کے شہداء کی برسی

    Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۰

    فوٹو گیلری

  • دفاع مقدس کے 150 شہیدوں کے پیکروں سے عوام کا وداع/ تصاویر

    دفاع مقدس کے 150 شہیدوں کے پیکروں سے عوام کا وداع/ تصاویر

    Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۳

    تہران میں دفاع مقدس کے 150 شہیدوں کے پاک پیکروں سے عوام نے وداع کرتے ہوئے انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت اور طلبا کے درمیان بات چیت ناکام، پیر کو ریاستی اسمبلی کے محاصرے کا اعلان

    ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت اور طلبا کے درمیان بات چیت ناکام، پیر کو ریاستی اسمبلی کے محاصرے کا اعلان

    ۷ hours ago
  • پاکستان، ترکیہ اور سعودی معاہدہ ، عالم اسلام میں تفرقہ کا حربہ نہ بننے پائے ، عراقی مراجع کا انتباہ

  • وزیرخارجہ عرا‍ قچی: جب تک امریکی خلاف ورزیاں جاری ہیں اس وقت تک مذاکرات کا دوبارہ آغاز ممکن نہيں ہے

  • آبنائے ہرمز اب پہلے جیسا نہيں رہے گا ، ایران

  • راہل گاندھی آج کے نوجوانوں کی تشویش کو سمجھ چکے ہیں: الہ آباد میں طلبا و طالبات کا اظہار خیال

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS