-
فلسطین میں غاصب دشمن کے مقابلے میں ڈٹ جانے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۹رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اسلامی ملکوں کو آپس میں محاذ آرائی کرنے کے بجائے فلسطین میں غاصب دشمن کی مجرمانہ موجودگی کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا چاہئے۔
-
تہران کی مرکزی نماز عید - تصاویر
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۹تہران کی نمازعید الفطررہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی گئی۔
-
تہران کا بتیسواں عالمی کتب میلہ ۔ تصاویر
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۲ان دنوں ایران کے دارالحکومت تہران میں بتیسواں عالمی کتب میلہ جاری ہے جہاں روزانہ کتب بینی کے شائقین ہزاروں افراد پہونچ کر اپنی عقل و روح کی تسکین کا سامان فراہم کرتے ہیں۔
-
شروع ہو گئی حج کی تیاری ۔ تصاویر
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۸گزشتہ روز تہران کے آزادی اسٹیڈیئم میں اس سال حج تمتع پر مشرف ہونے والوں کے لئے تعلیمی و تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔ مناسک حج کی حساسیت و اہمیت کے پیش نظر یہ سلسلہ کچھ برسوں سے ایران میں جاری ہے اور حج کے خواہشمند افراد کو مناسک و اعمالِ حج سے آشنا کرانے کی غرض سے مختلف کیمپ اور ورکشاپ کا اہتمام کیا جاتا ہے۔
-
کاریگروں اور مزدوروں سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۱آج بدھ کی صبح قائد انقلاب اسلامی نے ملک بھر سے آئے ہوئے ہزاروں کاریگروں اور مزدوروں کو خطاب کیا۔ان دنوں ایران میں ہفتۂ مزدور (لیبر ویک) منایا جا رہا ہے۔
-
مسجد جمکران کی غبارروبی ۔ تصاویر
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۷نیمۂ شعبان کی آمد آمد ہے۔اس موقع پر آخری حجت خدا حضرت امام زمانہ علیہ السلام سے منسوب قم میں واقع مسجد جمکران کی غبارروبی کی گئی جس میں مسجد کے خدام کے علاوہ، بعض علماء،طلبا اور فلم انڈسٹری اور ذرائع ابلاغ سے وابستہ افراد نے حصہ لیا۔شب نیمۂ شعبان کے موقع پر ہر سال اس مسجد میں لاکھوں کی تعداد میں مومنین مشرف ہو کر خاص نماز سمیت مختلف اعمال بجا لاتے ہیں اور اپنے زمانے کے امام کے ظہور اور انکی سلامتی کی دعا کے ساتھ ساتھ خود کو ان سے قریب کرنےکی کوشش کرتے ہیں۔
-
زمین پر مریخ کا مزہ لیجئے! ۔ تصاویر
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۹چین میں اسکولی بچوں کو کرۂ مریخ کی خصوصیات سے آشنا کرنے کے لئے گوبی نامی ایک وسیع صحرا کے بیچ و بیچ کچھ ایسے سیمیولیٹر بنائے ہیں جہاں جاکر آپ کرۂ مریخ کی سیر کا مزہ لے سکتے ہیں۔
-
پاکستانی عوام کی جانب سے امداد کی فراہمی کا سلسلہ جاری ۔ تصاویر
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۰پاکستان کے مختلف شہروں منجملہ پشاور اور لاہور میں ایران کے متاثرین سیلاب کے لئے امداد فراہم کرنے کی غرض سے کیمپ لگائے گئے ہیں جہاں لوگ جاکر اپنی رقم یا سامان انکے حوالے کر دیتے ہیں۔
-
عراق سے ایران کے لئے امداد پہونچی ۔ تصاویر
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۴عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی سے وابستہ النجباء تحریک کا امدادی کاروان ایران کے سرحدی شہر مہران کے راستے ملک میں داخل ہوا۔یہ امداد سیلاب سے متاثرین کے درمیان تقسیم کی جائے گی۔
-
فلسطین سپاہ پاسداران کا حامی ۔ تصاویر
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۵گزشتہ روز غزہ میں رہائش پذیر فلسطینی باشندوں نے اپنے ہفتہ وار حق واپسی مارچ کے دوران ایسے پلے کارڈ بلند کئے جن پر ایران کی محبوب دفاعی فورس سپاہ پاسداران کی حمایت اور عالمی دہشتگردی کے سرغنہ امریکہ کی مذمت میں نعرے درج تھے۔