-
سپاہ پاسداران کے کنبے سے رہبر انقلاب کا خطاب ۔ تصاویر
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰’’یوم پاسدار‘‘ کے موقع پر شب ولادت میں رہبر انقلاب اسلامی نے سپاہ پاسداران کے عظیم کنبے کے بعض نمائندوں اور انکے اہل خانہ سے خطاب فرمایا۔
-
سیلابی خطرے سے جنگ ۔ تصاویر
Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۶ایران: صوبۂ خوزستان کے شہر حمیدیہ کے باشندے اپنے شہر کو سیلاب سے بچانے کے لئے جنگی پیمانے پر باندھ بنانے میں مصروف ہیں۔ہر آن شہر کے قریب سے گزرنے والے دریا میں پانی کی سطح بڑھ رہی ہے مگر اب تک شہر کے نوجوانوں نے پانی کے مقابلے ہار نہیں مانی وہ پوری قوت کے ساتھ اسکے مقابلے میں ڈٹے ہوئے ہیں۔
-
عید نبوت و رسالت کے موقع پر رہبر انقلاب کا خطاب ۔ تصاویر
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۴۲۷ رجب المرجب عید نبوت و رسالت، عید بعثت النبی کے پر مسرت موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے آج بروز بدھ ملک کے اعلیٰ حکام، فوجی و سول عہدے داروں، غیر ملکی مہمانوں اور عوام کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں لوگوں سے خطاب کیا۔
-
رهبر معظم انقلاب اسلامی کی شرکت سے سیلاب سے متاثرین کی امداد کیلئےاجلاس
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۸فوٹو گیلری
-
یوم الارض کے موقع پر فلسطین کی جد و جہد ۔ ویڈیو + تصاویر
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۴غزہ سے لے کر مغربی کنارے اور رام اللہ تک پورے فلسطین میں واپسی مارچ کی پہلی سالگرہ اور یوم الارض (۳۰ مارچ) کے موقع مظاہرے کئے گئے۔فلسطینی باشندوں کے پرامن مارچ پر صیہونی ٹولے کے حملے میں 4 فلسطینی شہید اور 300 زخمی ہو گئے۔
-
نوروزی تہران ۔ تصاویر
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰ان دنوں موسم بہار اور نوروز کے موقع پر ایران کے دارالحکومت تہران کو گویا قرار آیا ہوا ہے۔نہ ٹریفک کی کوئی خبر ہے اور نہ فضائی آلودگی کا کوئی سراغ!شہر کے باشندوں کے علاوہ بڑی تعداد میں دیگر شہروں سے آئے ہوئے سیاح بھی تہران میں سیاحت کا بھرپور لطف اٹھا رہے ہیں۔
-
حقوق نسواں کے ٹھیکیداروں کا حال ۔ تصاویر
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۳فرانس کے مختلف شہروں میں گزشتہ سنیچر کے روز بھی صدر عمانوئل میکرون حکومت اور سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف یلو جیکٹ تحریک کے مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا جس کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید تصادم ہوا۔پولیس اور عوام کے ہونے والے ٹکراؤ میں کچھ ایسی مناظر بھی سامنے آئے جن سے مغربی ممالک بالخصوص فرانس میں رائج حقوق انسانی اور حقوق نسواں کی قلئی کھل گئی۔
-
روحانی زیارت کو کربلا پہونچے۔تصاویر
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۱گزشتہ شب صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی اپنے دورۂ عراق کے موقع پر زیارت کی غرض سے کربلا معلیٰ بھی مشرف ہوئے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کا فلسطینی نمازیوں پر حملہ ۔ تصاویر
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹فلسطین:صیہونی دہشتگروں نے قدیمی بیت المقدس میں قبۃ الصخرہ کی جانب جانے والے گلی کوچوں میں نماز پڑ رہے فلسطینیوں کو شدید زد و کوب کا نشانہ بنایا۔
-
آہ!دلوں کا رہنما شہید کر دیا گیا! ۔ تصاویر
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۶تین رجب سنہ ۲۵۴ ہجری کو فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی۔ آپ کا معروف لقب ہادی یعنی رہنما ہے۔اس غمناک مناسبت پر سامرہ شہر میں واقع آپ کے روضۂ اقدس میں اہلبیت علیہم السلام کے چاہنے والے ہزاروں پروانوں نے اکٹھا ہو کر سوگواری و عزاداری کی۔